خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

غذائیت اور صحت مند طرزِ زندگی پر توجہ   مرکوز کرتے ہوئے  ،  انڈمان و نکوبار جزائر نے قومی پوشن ماہ منایا

प्रविष्टि तिथि: 27 SEP 2025 5:00PM by PIB Delhi

آٹھویں قومی پوشن ماہ کے موقع پر، انڈمان و نکوبار جزائر میں ڈِگلی پور اور فیرار  گنج کے آئی سی ڈی ایس منصوبوں کے تحت مختلف آنگن واڑی مراکز ( اے ڈبلیو سیز ) میں پُر جوش تقریبات منعقد ہوئیں۔

یہ تقریبات بالترتیب شمالی و وسطی انڈمان ضلع اور جنوبی انڈمان ضلع میں منعقد ہوئیں، جن میں پوشن چوپالوں  اور آگاہی  اجلاس کا انعقاد کیا گیا ، جن  میں بچوں کی غذائیت، دیکھ بھال اور صحت مند غذائی عادات  توجہ مرکوز  کی گئی ۔

آٹھویں قومی پوشن ماہ کے حصے کے طور پر، فیرا ر گنج منصوبے نے موٹاپے کے ضمنی موضوع پر توجہ دی اور کمیونٹی کو صحت مند طرزِ زندگی اپنانے اور حفاظتی صحت کی دیکھ بھال کے اقدامات کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ اس اقدام کا مقصد  ، کمیونٹی کو بہتر غذائی عادات اور حفاظتی صحت کی دیکھ بھال کے سلسلے میں  رہنمائی فراہم کرنا تھا۔

................

) ش ح –      ا ع خ          -  ع ا )

U.No. 6779


(रिलीज़ आईडी: 2172779) आगंतुक पटल : 23
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी