وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے نوراتری کے پانچویں روز دیوی اسکندا ماتا کی پوجا کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
26 SEP 2025 10:00AM by PIB Delhi
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے آج نوراتری کے پانچویں روز دیوی اسکندا ماتا کی پوجا کی۔
ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’نوراتری میں آج ماتا کے پانچویں سوروپ دیوی اسکندا ماتا کی خصوصی پوجا ہوتی ہے۔ ان سے ہاتھ جوڑ کر پرارتھنا ہے کہ وہ اپنے تمام شردھالوؤں کو خوشی، خوشحالی اور سوبھاگیہ کا آشیرواد دیں۔ ان کے ممتاسے بھرے پریم سے ہر کسی کی زندگی میں نئی توانائی اور جوش پیدا ہو۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح –ش م،ص ج)
U. No. 6638
(ریلیز آئی ڈی: 2171558)
وزیٹر کاؤنٹر : 34
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Bengali-TR
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam