قانون اور انصاف کی وزارت
خصوصی مہم 5.0
Posted On:
25 SEP 2025 7:35PM by PIB Delhi
خصوصی مہم 5.0 کے تیاری کے مرحلے کے دوران، قانون اور انصاف کی وزارت کے تمام کمروں، حصوں، راہداریوں اور بیت الخلاء میں کیڑوں پر قابو پانے کے جامع اقدامات کیے گئے۔ یہ سرگرمیاں دفتر میں صاف ستھرے ماحول اور حفظان صحت کو یقینی بنانے کے لیے محترمہ راکھی بسواس، انڈر سکریٹری (ایڈمن II) کی نگرانی میں انجام دی گئیں۔


QLKI.jpeg)
FDWC.jpeg)

6B0L.jpeg)
****
(ش ح –ا ب ن)
U.No:6633
(Release ID: 2171447)
Visitor Counter : 4