صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ورنداون کا دورہ کیا
Posted On:
25 SEP 2025 7:18PM by PIB Delhi
صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مُرمُو نے آج (25 ستمبر 2025) ایک خصوصی ٹرین کے ذریعے نئی دہلی سے ورنداون (اتر پردیش) کا سفر کیا۔
ورنداون اور متھرا میں اپنے دن بھر کے قیام کے دوران صدر جمہوریہ نے شری بانکے بہاری مندر، ندھیوان، سداما کوٹی، کبجا کرشن مندر اور شری کرشن جنم استھان میں درشن کیے اور پوجا کی۔




***
ش ح ۔ م د ۔ م ص
(U : 6635 )
(Release ID: 2171435)
Visitor Counter : 16