قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلانیہ

Posted On: 24 SEP 2025 6:00PM by PIB Delhi

بھارتی  آئین کے تحت حاصل شدہ اختیارات کے تحت صدر جمہوریہ ہند نے چیف جسٹس آف انڈیا سے مشاورت کے بعد، درج ذیل اضافی ججوں کو ہائی کورٹس میں مستقل جج کے طور پر مقرر کیا ہے:

 

نمبر شمار

نام (محترمہ / جناب)

تفصیلات

1۔

جناب  جسٹس بسواجیت پالیت، ایڈیشنل جج

تریپورہ ہائی کورٹ کے مستقل جج کے طور پر تقرری۔

2.

جناب  جسٹس این سینتھل کمار، ایڈیشنل جج

مدراس ہائی کورٹ کے مستقل جج کے طور پر تقرری ۔

3۔

جناب جسٹس جی ارول مروگن، ایڈیشنل جج

 

 

***************

 

(ش ح ۔اع خ ۔ت ا(

U.No. 6544

 


(Release ID: 2170832) Visitor Counter : 3
Read this release in: Hindi , English