کارپوریٹ امور کی وزارتت
ایم سی اے انڈین ملٹی ڈسپلنری پارٹنرشپ (ایم ڈی پی) فرموں کے قیام پر عوامی تبصرے طلب
Posted On:
17 SEP 2025 6:36PM by PIB Delhi
کارپوریٹ امور کی وزارت نے حکومت ہند کے سکریٹری، کارپوریٹ امور کی وزارت کی صدارت میں مشاورتی اور آڈیٹنگ فرموں کے گھریلو ماحولیاتی نظام کو تیار کرنے کے لیے بین وزارتی گروپ تشکیل دیا ہے۔
کارپوریٹ امور کی وزارت نے انڈین ملٹی ڈسپلنری پارٹنرشپ فرموں کے قیام پر عوام کے تبصرے طلب کیے ہیں۔ اس سلسلے میں ایک بیک گراؤنڈ نوٹ ایم سی اے کی ویب سائٹ پر نیچے رکھا گیا ہے۔
ایم سی اے کی ویب سائٹ پرنوٹس اورای کنسلٹیشن ماڈیول یعنی ویب سائٹ
www.mcagov.in
اسٹیک ہولڈرز 30.09.2025 تک اپنے جوابات پورٹل پر یا ای میل آئی ڈی ایس او ۔ پی آئی ایم سی اے ایٹ جی او وی ڈاٹ ان پر جمع کر سکتے ہیں۔
***
(ش ح۔اص)
UR No 6175
(Release ID: 2167803)