قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
Posted On:
10 SEP 2025 5:55PM by PIB Delhi
بھارتی جمہوریہ کے آئین کے مطابق حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے، صدرِ جمہوریہ ہند نے چیف جسٹس آف انڈیا سے مشاورت کے بعد، (i)جسٹس سنجے آنند راؤ دیشمکھ،(ii) جسٹس ورشالی وجے جوشی،(iii) جسٹس ابھی جین نارائن جی منتری،(iv) جسٹس شیام چھگن لال چانڈک،(v) جسٹس نیرج پردیپ دھوٹے اور(vi) جسٹس سوماسیکھر سندریسن کو جو اس سے قبل بامبے ہائی کورٹ میں بطور ایڈیشنل جج خدمات انجام دے رہے تھے، اب انھیں بامبے ہائی کورٹ کے مستقل جج کے طور پر تقرری کی ہے۔
********
(ش ح ۔ م م ع ۔ش ب ن
U. No. 5854
(Release ID: 2165388)
Visitor Counter : 7