عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

محترم وزیر مملکت (پی پی) ڈاکٹر جیتندر سنگھ 10 ستمبر 2025 کو نئی دہلی کے وگیان بھون میں 14ویں پنشن عدالت کی صدارت کریں گے


894 طویل عرصے سے زیر التواء خاندانی پنشن کی شکایات کے ازالے کے لیے پیش کی جائیں گی

حکومت خاندانی پنشنرز کے وقار اور مالی تحفظ کو بڑھانے اور شکایات کے تیز تر حل کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے

Posted On: 09 SEP 2025 6:03PM by PIB Delhi

 پنشن وپنشن حاصل کرنے والوں کی فلاح و بہبود کا محکمہ محترم وزیر مملکت (پی پی) ڈاکٹر جیتندر سنگھ کی صدارت میں 14ویں پنشن عدالت کا انعقاد 10 ستمبر 2025 کو نئی دہلی کے وگیان بھون میں کرے گا۔ اس عدالت کا موضوع "خاندانی پنشنرز اور سپر سینئر پنشنرز" رکھا گیا ہے۔

اس عدالت میں خاندانی پنشن سے متعلق 21 محکموں/وزارتوں کی 894 شکایات کے ازالے کے لیے پیش کیے جانے کی تجویز ہے۔

محکموں کی فہرست درج ذیل ہے:

نمبر شمار

وزارت/محکمہ

کیسز کی تعداد

  1.  

سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس (انکم ٹیکس)

5

  1.  

محکمہ حیوانات، ڈیری

1

  1.  

محکمہ تجارت

2

  1.  

محکمہ دفاعی خزانہ

76

  1.  

محکمہ دفاعی پیداوار

5

  1.  

محکمہ دفاعی تحقیق اور ترقی

3

  1.  

سابق فوجیوں کی بہبود کا محکمہ

250

  1.  

محکمہ مالیاتی خدمات (بینکنگ ڈویژن)

128

  1.  

محکمہ صحت اور خاندانی بہبود

2

  1.  

عسکری امور کا محکمہ

3

  1.  

محکمہ عملہ اور تربیت

1

  1.  

محکمہ ڈاک

1

  1.  

ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن

10

  1.  

شہری ہوا بازی کی وزارت

1

  1.  

وزارت کوئلہ

1

  1.  

وزارت خارجہ

1

  1.  

وزارت داخلہ

78

آسام رائفلز

01

بی ایس ایف

39

مردم شماری

01

سی آئی ایس ایف

01

سی آر پی ایف

15

دہلی پولیس

06

فریڈم فائٹر

02

آئی ٹی بی پی

02

ایس ایس بی

11

  1.  

ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت

1

  1.  

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

1

  1.  

وزارت ریلوے

11

  1.  

پی سی ڈی اے (پی) پریاگ راج

313

 

میزان

894

 

اس کا مقصد دیرینہ اور طویل عرصے سے زیر التواء شکایات کا ازالہ کرنا ہے تاکہ پنشنرز کو ان کا جائز حق دلایا جا سکے۔ یہ حق یا تو خاندانی پنشن کے آغاز میں تاخیر کی وجہ سے واجب الادا بھاری بقایاجات کی صورت میں ہے یا پھر طریقۂ کار میں تاخیر کی وجہ سے پنشن کی درست طریقے سے جانچ اور ادائیگی نہ ہو سکی ہے۔

***

ش ح ۔   م د   ۔  م  ص

(U :5814  )


(Release ID: 2165049) Visitor Counter : 2
Read this release in: English , Hindi