قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلانیہ
प्रविष्टि तिथि:
06 SEP 2025 11:40AM by PIB Delhi
بھارتی آئین کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ ہند نے چیف جسٹس آف انڈیا سے مشاورت کے بعد، وکلاء جناب (i) امیتابھ کمار رائے (ii) راجیو لوچن شکلا کو الہٰ آباد ہائی کورٹ کے جج کے طور پر مقرر کیا ہے، جس کا نفاذ ان کے اپنے اپنے عہدے سنبھالنے کی تاریخ سے ہوگا۔
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:5722
(रिलीज़ आईडी: 2164345)
आगंतुक पटल : 23