وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مہاتما ایانکلی کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 28 AUG 2025 3:45PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاتما ایانکلی کی جینتی کے موقع پر  انہیں سماجی انصاف اور تفویض اختیار کے ایک پائیدار آئیکون کے طور پر یاد کرتے ہوئے ، انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔  جناب نریندر مودی نے تعلیم اور مساوات کے لیے مہاتما ایانکلی کے پختہ عزم پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ان کی میراث سے جامع ترقی کی طرف ملک کے اجتماعی سفر کے لئے بدستور تحریک ملتی رہی ہے ۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر  سلسلے وار پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

"مہاتما ایانکلی کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت۔  انہیں سماجی انصاف اور تفویض اختیار کی علامت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے ۔  وہ علم اور پڑھائی کے  سلسلے میں بھی بہت حوصلہ مند تھے ۔  ان کی کوششیں نسلوں تک منصفانہ اور مساوی سماج کے لیے کام کرنے کے تئیں ترغیب دیتی رہیں گی "۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح – م ش ع۔ ق ر)

U. No.5401


(Release ID: 2161525) Visitor Counter : 19