بھاری صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مشینری اور برقی آلات کی حفاظت (اومنیبس ٹیکنیکل ریگولیشن) ترمیمی آرڈر-2025

Posted On: 19 AUG 2025 4:32PM by PIB Delhi

‘‘مشینری اینڈ الیکٹریکل ایکیوپمنٹ سیفٹی (اومنیبس ٹیکنیکل ریگولیشن) ترمیمی آرڈر- 2025’’ مشینری اور برقی آلات کی حفاظت (اومنیبس ٹیکنیکل ریگولیشن) آرڈر- 2024  جو 28 اگست یا 2025 کو  گزٹ آف انڈیا میں شائع ہوا ہے،  وہ ترمیم درج ذیل ہیں۔

(i) ضابطے کا اطلاق یکم ستمبر 2026 سے پرنسپل آرڈر کے پہلے شیڈول میں درج تمام مشینوں اور برقی آلات پر ہوگا۔

(ii) پرنسپل آرڈر کے پہلے شیڈول میں درج اسمبلیاں، ذیلی اسمبلیاں اور اجزاء اس تاریخ سے لاگو ہوں گے جسے مرکزی حکومت نے سرکاری گزٹ میں مطلع کیا ہو۔

ہر مشین، ، مشینری اور الیکٹریکل ایکیوپمنٹ سیفٹی (اومنیبس ٹیکنیکل ریگولیشن) آرڈر- 2024 کے پہلے شیڈول میں بیان کردہ برقی آلات متعلقہ ہندوستانی معیارات کے مطابق ہوں گے اور جیسا کہ قابل اطلاق ہو، ذیل میں دیا گیا ہے:

(i) ذیل میں دیئے گئے معیارات A: IS 16819:2018/ISO 12100:2010 (مشینری کی حفاظت کے عمومی اصول برائے ڈیزائن- رسک اسیسمنٹ اور خطرے میں کمی اور،

(ii) ٹائپ بی معیارات - دوسرے شیڈول کے مطابق؛

(iii) ٹائپ سی کے معیارات – تیسرے شیڈول کے مطابق: بشرطیکہ اگر ٹائپ سی کا معیار ایک یا زیادہ تکنیکی دفعات سے ہٹ جائے جس کے ساتھ تائپ اے یا  ٹائپ بی  اسٹینڈرڈ سے نمٹا جاتا ہے تو ٹائپ سی معیار کو فوقیت حاصل ہوتی ہے۔

پہلے شیڈول میں مشینوں اور برقی آلات کی تعمیل یکم ستمبر-  2026 سے شروع ہوگی۔ اسمبلیوں، ذیلی اسمبلیوں اور اجزاء کو سرکاری گزٹ میں مطلع کرنے کی تاریخ سے ضابطے کے تحت لایا جائے گا۔ بیورو آف انڈین اسٹینڈرڈز (بی آئی ایس) کو تصدیق کرنے اور نافذ کرنے والی اتھارٹی کے طور پر مطلع کیا گیا ہے۔

فراہم کردہ استثنیٰ کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

(i) برآمد کے لیے مقامی طور پر تیار کردہ سامان؛

(ii) تعمیراتی سامان جو مرکزی موٹر وہیکل رولز 1989 کے تحت احاطہ کرتا ہے، جو ایم او آر ٹی ایچ کے ذریعہ جاری کیا جاتا ہے۔

(iii) بی آئی ایس ایکٹ- 2016 کے سیکشن 16 کے تحت جاری کردہ دیگر آرڈرز کے تحت پہلے سے شامل مصنوعات۔

‘‘مشینری اینڈ الیکٹریکل ایکیوپمنٹ سیفٹی (اومنیبس ٹیکنیکل ریگولیشن) آرڈر- 2024’’ کو اپناتے ہوئے صنعت، خاص طور پر چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی مدد کے لیے حکومت نے درج ذیل اقدامات کیے ہیں:

(i) گھریلو مینوفیکچررز کے لیے پری رجسٹریشن کا پورٹل 23.10.2024 کو شروع ہوا اور 31.07.2025،494 تک گھریلو مینوفیکچررز پورٹل پر پہلے سے رجسٹر ہو چکے ہیں۔

(ii) انڈسٹری ایسوسی ایشن، بھاری صنعتوں کی وزارت اور بیورو آف انڈین اسٹینڈرز کے اشتراک سے بیداری کے پروگرام منعقد کیے گئے ہیں۔

یہ معلومات بھاری صنعتوں اور اسٹیل کے وزیر مملکت جناب بھوپتی راجو  سری نواس  ورما نے ایک تحریری جواب کے ذریعہ دیا ۔

*******

ش ح۔ ظ ا-ن ع

UR  No. 4918


(Release ID: 2158053) Visitor Counter : 7
Read this release in: English , हिन्दी