تعاون کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کوآپریٹیو بینکیں

Posted On: 19 AUG 2025 2:59PM by PIB Delhi

ریزروبینک آف انڈیا (آر بی آئی) اوراین اے بی اے آر ڈی-نابارڈ  کے مطابق، 1,457 اربن کوآپریٹیو بینک، 34 اسٹیٹ کوآپریٹیو بینک (ایس ٹی سی بیز ) ، 351 ڈسٹرکٹ سینٹرل کوآپریٹیو بینک ( ڈی سی سی بیز) اور ایک انڈسٹریل کوآپریٹیو بینک یعنی ایک صنعتی کوآپریٹیو بینک (تمل ناڈو انڈسٹریل کوآپریٹیو بینک) ہیں جو آر بی آئی اور نابارڈ کی نگرانی میں ہیں۔ ریاست/ مرکز کے زیر کنٹرول  کے حساب سے ضمیمہ 1 میں منسلک ہے۔

 

  1. 2020 سے تلنگانہ سمیت ہندوستان میں کوآپریٹیو بینکوں کے ذریعہ منظور شدہ قرضوں کی تفصیلات ضمیمہ 2 کے طور پر منسلک ہیں۔
  2. ریگولیٹری اور نگران ادارے جیسے ریزروبینک آف انڈیا(آر بی آئی) اوراین اے بی اے آر ڈی- نابارڈ درخواستوں کی ذات وار تعداد کو برقرار نہیں رکھتے ہیں۔

ضمیمہ- 1

نمبر شمار

ریاست/ مرکزکے زیر کنٹرول علاقے

اربن کوآپریٹیو بینکوں کی تعداد

 

ریاستی کوآپریٹیو بینکوں کی تعداد

ضلع مرکزی کوآپریٹیو بینکوں کی تعداد

 

صنعتی کوآپریٹیو بینک

1

انڈمان اور نکوبار

0

1

-

-

2

آندھرا پردیش

41

1

13

-

3

اروناچل پردیش

0

1

-

-

4

آسام

7

1

-

-

5

بہار

2

1

23

-

6

چنڈی گڑھ

0

1

-

-

7

چھتیس گڑھ

12

1

6

-

8

دمن اور د یو

0

1

-

-

9

گوا

3

1

-

-

10

گجرات

211

1

18

-

11

ہریانہ

7

1

19

-

12

ہماچل پردیش

5

1

2

-

13

جموں اور کشمیر

4

1

3

-

14

جھارکھنڈ

2

1

1

-

15

کرناٹک

250

1

21

-

16

کیرالہ

58

1

1

-

17

مدھیہ پردیش

47

1

38

-

18

مہاراشٹر

458

1

31

-

19

منی پور

3

1

-

-

20

میگھالیہ

3

1

-

-

21

میزورم

1

1

-

-

22

ناگالینڈ

0

1

-

-

23

دہلی

14

1

-

-

24

اوڈیشہ

9

1

17

-

25

پڈوچیری

0

1

-

-

26

پنجاب

4

1

20

-

27

راجستھان

34

1

29

-

28

سکم

1

1

-

-

29

تمل ناڈو

128

1

23

1

30

تلنگانہ

51

1

9

-

31

تری پورہ

1

1

-

-

32

اتر پردیش

54

1

50

-

33

اتراکھنڈ

5

1

10

-

34

مغربی بنگال

42

1

17

-

کل

1457

34

351

1

 

 

*******

ش ح۔ ظ ا-ن ع

UR  No. 4903


(Release ID: 2158022)
Read this release in: English , Hindi