خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
یومِ آزادی کے خصوصی مہمانوں نے نئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس سمیت دیگر اہم تاریخی مقامات کی سیر کی
Posted On:
14 AUG 2025 5:14PM by PIB Delhi
لال قلعہ میں یومِ آزادی کی تقریبات کے لیے مدعو کیے گئے خصوصی مہمانوں نے نئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس اور دیگراہم تاریخی مقامات کی سیر کی۔
15 اگست، 2025 کو 79 واں یومِ آزادی منایا جائے گا۔ نئی دہلی میں لال قلعہ کی فصیل سے وزیرِ اعظم کے خطاب کے ساتھ یوم آزادی کی تقریبات منائی جائیں گی ۔

*****
( ش ح ۔م ع ۔اش ق)
U. No. 4714
(Release ID: 2156478)