وزارات ثقافت
ورثہ فنون اور ثقافت کے تحفظ کے لیے ضابطہ جاتی فریم ورک
Posted On:
07 AUG 2025 4:14PM by PIB Delhi
کینیا اور سیشلز کی حکومتوں کی جانب سے اپنے ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے بنائے گئے قوانین کا مطالعہ کیا گیا ہے تاکہ ایسے نکات اخذ کیے جاسکیں جو بھارتی تناظر میں قابلِ اطلاق ہوں۔ سیشلز کا ماڈل ادارہ جاتی خودمختاری پر زور دیتا ہے، جبکہ کینیا کا فریم ورک ورثے کے انتظام وانصرام میں کمیونٹی کی ملکیت اور شمولیت کو اہمیت دیتا ہے۔
وزارتِ ثقافت کے تحت 43 ادارے / تنظیمیں ہیں، جن میں منسلک دفاتر، ماتحت دفاتر، خودمختار ادارے اور سات زونل کلچرل سنٹرز (ضمیمہ-اول) شامل ہیں۔ یہ ادارے فنون اور ثقافت کے مختلف شعبوں میں کام کرتے ہیں تاکہ بھارت کے قدیم ثقافتی ورثے کے تحفظ اور بقا کو یقینی بنایا جا سکے اور مادی و غیر مادی ثقافتی روایات کو فروغ دیا جا سکے۔
وزارتِ ثقافت 07 مرکزی شعبہ جاتی اسکیمیں (ضمیمہ-دوم) بھی چلاتی ہے، جن کا مقصد بھارت کے شاندار ثقافتی ورثے، مادی اور غیر مادی دونوں ، کو محفوظ رکھنا، فروغ دینا اور عام کرنا ہے۔
یہ معلومات آج راجیہ سبھا میں ثقافت و سیاحت کے مرکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے تحریری جواب میں فراہم کیں۔
ضمیمہ-I
وزارت ثقافت کے تحت منسلک / ماتحت دفاتر اور خود مختار اداروں کی فہرست
نمبر
|
تنظیم
|
|
|
|
منسلک دفاتر
|
-
|
بھارتی محکمہ آثارقدیمہ
|
-
|
نیشنل آرکائیوز آف انڈیا
|
|
ماتحت دفاتر
|
-
|
نیشنل گیلری آف ماڈرن آرٹس
|
-
|
نیشنل میوزیم
|
-
|
قومی تحقیقی لیباریٹری برائےثقافتی املاک کا تحفظ
|
-
|
سنٹرل ریفرنس لائبریری
|
-
|
نیشنل لائبریری، بیلویڈیر
|
-
|
انتھروپولوجیکل سروے آف انڈیا
|
-
|
نیشنل مونومنٹ اتھارٹی
|
|
خود مختار ادارے
|
-
|
الہ آباد میوزیم
|
-
|
ایشیاٹک سوسائٹی
|
-
|
ثقافتی وسائل اور تربیت کا مرکز،
|
-
|
بدھسٹ اسٹڈیز کا مرکزی ادارہ
|
-
|
سنٹرل یونیورسٹی آف ہائر تبتی اسٹڈیز
|
-
|
سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف ہمالین کلچر اسٹڈیز
|
-
|
دہلی پبلک لائبریری
|
-
|
گاندھی اسمرتی اور درشن سمیتی
|
-
|
اندرا گاندھی راشٹریہ مانوا سنگراہالیہ۔
|
-
|
انڈین میوزیم
|
-
|
اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار دی آرٹس
|
-
|
خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری
|
-
|
کلاشیتر فاؤنڈیشن
|
-
|
للت کلا اکادمی
|
-
|
مولانا ابوالکلام آزادانسٹی ٹیوٹ آف ایشین اسٹڈیز
|
-
|
نیشنل کونسل آف سائنس میوزیم
|
-
|
پرائم منسٹر میوزیم اینڈ لائبریری
|
-
|
نیشنل اسکول آف ڈرامہ
|
-
|
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ہیریٹیج
|
-
|
نونالندہ مہاوہار
|
-
|
راجہ رام موہن رائے لائبریری فاؤنڈیشن
|
-
|
رام پور رضا لائبریری
|
-
|
سنگیت ناٹک اکادمی
|
-
|
ساہتیہ اکادمی
|
-
|
سالار جنگ میوزیم
|
-
|
وکٹوریہ میموریل ہال
|
-
|
نیشنل کلچر فنڈ
|
-
|
نارتھ زون کلچرل سنٹر
|
-
|
ساؤتھ زون کلچرل سنٹر
|
-
|
نارتھ ایسٹ زون کلچرل سنٹر
|
-
|
نارتھ ایسٹ زون کلچرل سنٹر
|
-
|
ویسٹ زون کلچرل سینٹر
|
-
|
ایسٹرن زونل کلچرل سینٹر
|
-
|
نارتھ سینٹرل زونل کلچرل سینٹر
|
ضمیمہ II
مرکزی شعبے کی سکیمیں
|
1
|
صد سالہ اور سالگرہ اسکیم
|
2
|
کلا سنسکرت وکاس یوجنا
|
3
|
میوزیم کی ترقی
|
4
|
لائبریریوں کی ترقی
|
5
|
عالمی مصروفیت
|
6
|
قومی مشن برائے مخطوطات
|
7
|
ثقافتی نقشہ سازی اور روڈ میپ پر قومی مشن
|
************
ش ح ۔ م ش ۔ ف ر
U-4349
(Release ID: 2154032)