خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کریڈٹ سے منسلک سبسڈی کے ذریعے فائدہ پہنچانے کی پہل


مالی سال 2024-25 میں جون تک پی ایم ایف ایم ای اسکیم کے تحت 1.46 لاکھ سے زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں

پی ایم ایف ایم ای: اب تک 51,851 قرضے تقسیم کئے گئے ،   قرضوں کی منظوری سے تقسیم تک اس کی کامیابی کی شرح 89فیصد ہے

Posted On: 07 AUG 2025 2:48PM by PIB Delhi

مائیکرو فوڈ پروسیسنگ سے متعلق دو لاکھ کاروباری اداروں  کو 21-2020 سے26-2025 کی مدت کے دوران ملک میں مرکزکی اعانت یافتہ  ‘‘پردھان منتری فارملائزیشن آف مائیکرو فوڈ پروسیسنگ انٹرپرائزز (پی ایم ایف ایم ای) اسکیم’’ کے تحت کریڈٹ سے منسلک سبسڈی کے لیے مخصوص کی گیاہے ۔جس کی لاگت 10ہزار کروڑ روپے  ہے ۔

30 جون 2025 تک مالی سال25-2024کے لیے کریڈٹ سے منسلک سبسڈی کے تحت جمع کرائی گئی درخواستوں ، منظور شدہ قرضوں اور تقسیم کیے گئے قرضوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں ۔

تفصیلات

مالی سال 25-2024(30 جون 2025تک )

درخواستیں جمع کرائی گئیں

1,46,197

قرض کی منظوری

58,213

قرض دیا گیا

51,851

 

یہ معلومات ڈبہ بند خوراک کی صنعتوں کے وزیر مملکت جناب رونیت سنگھ نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں ۔

*****

UR- 4274

(ش ح۔   ع ح ت ا)

 


(Release ID: 2153561)
Read this release in: English , Hindi , Punjabi