بھارتی چناؤ کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

بہار ایس آئی آر 2025: یومیہ بلیٹن

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 04 AUG 2025 8:30PM by PIB Delhi

یکم اگست (دوپہر 3 بجے) سے 4 اگست (دوپہر 3 بجے) تک

 

A

ڈرافٹ ووٹر لسٹ کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کی جانب سے موصول ہونے والے دعوے اور اعتراضات

نمبر شمار

منجانب

بی ایل اے کی تعداد

موصول

7 دنوں کے بعد تصفیہ

قومی جماعتیں

1

عام آدمی پارٹی

1

0

0

2

بہوجن سماج پارٹی

74

0

0

3

بھارتیہ جنتا پارٹی

53,338

0

0

4

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)

899

0

0

5

انڈین نیشنل کانگریس

17,549

0

0

6

نیشنل پیپلز پارٹی

7

0

0

ریاستی جماعتیں

1

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ-لیننسٹ) (لبریشن)

1,496

0

0

2

جنتا دل (متحدہ)

36,550

0

0

3

لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس)

1,210

0

0

4

راشٹریہ جنتا دل

47,506

0

0

5

راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی

1,913

0

0

6

راشٹریہ لوک سمتا پارٹی

270

0

0

 

کُل

1,60,813

0

0

 

B

ڈرافٹ ووٹر لسٹ کے سلسلے میں براہ راست ووٹرز سے موصول ہونے والے دعوے اور اعتراضات

اہل رائے دہندگان کو شامل کرنا اور نااہل ووٹروں کا اخراج

موصول

7 دنوں کے بعد تصفیہ

1,927

0

 

 

 

 

 

C

18 سال کی عمر مکمل کرنے والے نئے انتخاب کنندگان سے حاصل کردہ فارم

 

فارم 6 + اعلامیہ

موصول

7 دنوں کے بعد تصفیہ

10,977

0

 

 

 

 

 

 

قواعد کے مطابق، دعوے اور اعتراضات 7 دن کی میعاد ختم ہونے کے بعد متعلقہ ای آر او/اے ای آر او کے ذریعے نمٹائے جائیں گے۔

ایس آئی آر کے احکامات کے مطابق، 1 اگست 2025 کو شائع ہونے والی مسودہ فہرست سے کوئی نام ای آر او/اے ای آر او کی طرف سے انکوائری کے بعد اور مناسب اور معقول موقع فراہم کیے بغیر حذف نہیں کیا جا سکتا۔

=************

ش ح۔ ف ش ع

U: 4056


(ریلیز آئی ڈی: 2152381) وزیٹر کاؤنٹر : 21
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी