وزارت سیاحت
azadi ka amrit mahotsav

سیاحت کے فروغ کے لیے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی خدمات حاصل کرنا

Posted On: 04 AUG 2025 5:07PM by PIB Delhi

وزارت باقاعدہ طور سے اپنے سرکاری سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے ملک کے سیاحتی مقامات ، مصنوعات اور مختلف سرگرمیوں کو فروغ دے رہی ہے۔  وزارت وقتاً فوقتاً وزارت کے زیر اہتمام سیاحتی مقامات ، مصنوعات ، تجربات اور تقریبات کو فروغ دینے کے لیے موصولہ تعاون کی درخواستوں اور عوامی مشغولیت کے اقدامات دونوں کے ذریعے سوشل میڈیا  انفلوئنسرز کے ساتھ رابطہ میں ہے اور ان کی خدمات حاصل کرتی ہے ۔

یہ معلومات سیاحت اور ثقافت کے مرکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دیں۔

 

****

ش ح۔م م ع۔ ش ت

U NO: 4013


(Release ID: 2152172)
Read this release in: English , Hindi