زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ای ۔نام پلیٹ فارم پر کسانوں  کا اندراج

Posted On: 01 AUG 2025 4:38PM by PIB Delhi

حکومت ہند نے 2016 میں کسانوں کو ان کی پیداوار کے بہتر دام دلانے کے لیے ایک شفاف قیمت دریافت کے نظام کے طور پر الیکٹرانک نیشنل ایگریکلچر مارکیٹ (ای-نام) کا آغاز کیا۔ یہ ایک ورچوئل پلیٹ فارم ہے جو مختلف ریاستوں اور مرکز زیر انتظام علاقوں کےاصل تھوک  منڈیوں کو مربوط کرتا ہے تاکہ زرعی اجناس کی آن لائن خرید و فروخت کو آسان بنایا جا سکے۔

 تیس جون 2025 تک 1522 منڈیاں ای-نام پورٹل پر شامل کی جا چکی ہیں، جبکہ 2,67,719 تاجروں، 4,518 کسان پروڈیوسر آرگنائزیشنز ( ایف پی اوز) ، 1,16,042 کمیشن ایجنٹس اور 1,79,41,613 کسان اس پلیٹ فارم پر رجسٹرڈ ہیں۔

اب تک ای-نام پورٹل پر زرعی مصنوعات کی مجموعی مالیت4,39,941 کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔

ریاست و مرکز زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے ای-نام پلیٹ فارم پر رجسٹرڈ کسانوں کی تفصیلی تعداد منسلک ضمیمہ میں دی گئی ہے۔

 

ضمیمہ:

ریاست و مرکز زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے ای-نام پلیٹ فارم پر رجسٹرڈ کسانوں کی تعداد

 

شمار نمبر

ریاست/ مرکز زیر انتظام علاقے

رجسٹرڈ کسانوں کی تعداد

1

انڈمان اور نیکوبار جزائر

4

2

آندھرا پردیش

1454229

3

آسام

96

4

بہار

5201

5

چنڈی گڑھ

7108

6

چھتیس گڑھ

136186

7

گوا

30

8

گجرات

869878

9

ہریانہ

2727249

10

ہماچل پردیش

125639

11

جموں اور کشمیر

51961

12

جھارکھنڈ

267287

13

کرناٹک

1561

14

کیرالہ

3172

15

مدھیہ پردیش

3025172

16

مہاراشٹر

1241854

17

ناگالینڈ

184

18

اڈیشہ

456963

19

پڈوچیری

13627

20

پنجاب

217896

21

راجستھان

1548468

22

تمل ناڈو

467186

23

تلنگانہ

1823959

24

تریپورہ

75

25

اتر پردیش

3305157

26

اتراکھنڈ

92184

27

مغربی بنگال

99287

 

کل

17941613

 

یہ معلومات زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر مملکت جناب رام ناتھ ٹھاکر نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

 

******

UR-3805

(ش ح۔ اس ک۔ش ب ن)


(Release ID: 2151486)
Read this release in: English , Hindi