وزارات ثقافت
azadi ka amrit mahotsav

تعلیم میں ڈیجیٹل ورثہ

Posted On: 31 JUL 2025 4:03PM by PIB Delhi

حکومت ہند نے ملک بھر میں یادگاروں اور نوادرات سے متعلق دو قومی رجسٹر تیار کرنے کے لیے 2007 میں یادگاروں اور نوادرات سے متعلق قومی مشن (این ایم ایم اے) قائم کیا ہے۔ این ایم ایم اے نے اب تک 11,406 بلٹ ہیریٹیج اینڈ سائٹس اور 12,41,349 نوادرات کے اعداد و شمار کو دستاویزی شکل دے کر شائع کیا ہے۔ ریاست کے لحاظ سے ڈیٹا (ضمیمہ-I)میں منسلک ہے۔ مذکورہ اعداد و شمار این ایم ایم اے کی ویب سائٹ http://nmma.nic.in پر اپ لوڈ کیے گئے ہیں۔

عوام این ایم ایم اے کی ویب سائٹ http://nmma.nic.in  پر ڈیجیٹل اعداد و شمار دیکھ سکتے ہیں۔ فی الحال، اعداد و شمار سب کی رسائی کے لیے انگریزی میں دستیاب ہیں۔

اے ایس آئی ملک میں یادگاروں، ورثے کے مقامات، نوادرات کے تحفظ کے کاموں کے لیے کچھ سائنسی آلات/تکنیکوں کا استعمال کر رہا ہے جیسے پورٹیبل ایکس آر ایف (ایکس رے فلوروسینس)،رمن اسپیکٹروسکوپی، ایف ٹی آئی آر اسپیکٹروسکوپی (فورئیر ٹرانسفارم انفراریڈ اسپیکٹروسکوپی)، پولرائزڈ مائکرواسکوپ، آئی آر کیمرہ (انفراریڈ کیمرہ) یو وی اسپیکٹروفٹومیٹر (الٹرا وائلیٹ ویزیبل اسپیکٹروفٹومیٹر)، ٹی جی اے (تھرموگریومیٹرک تجزیہ) وغیرہ ۔

این ایم ایم اے مختلف خطوں میں ورکشاپس کا انعقاد کر رہا ہے تاکہ بیداری میں اضافہ کیا جا سکے اور یونیورسٹیوں، کالجوں، این جی اوز اور دیگر دلچسپی رکھنے والی تنظیموں کو سرکل آفس کے ساتھ مل کر تربیتی پروگرام فراہم کیے جا سکیں۔ دستاویزات کے کام کو تیز کرنے کے لیے ریاستی سطح کی عمل درآمد کمیٹی (ایس ایل آئی سی) بھی تشکیل دی گئی ہے۔

یہ معلومات ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

ضمیمہ-I

این ایم ایم اے کی ویب سائٹ پر 28 جولائی 2025 کو شائع ہونے والی ریاست وار نوادرات

نمبر شمار

ریاست

کل اعداد و شمار

1

آندھرا پردیش

6229

2

آسام

1880

3

بہار

6264

4

چندی گڑھ

778

5

چھتیس گڑھ

312

6

دہلی

425059

7

گوا

701

8

گجرات

46229

9

ہریانہ

298547

10

ہماچل پردیش

3974

11

جموں و کشمیر

93430

12

جھارکھنڈ

361

13

کرناٹک

904

14

کیرالہ

906

15

مدھیہ پردیش

4889

16

مہاراشٹر

164973

17

میزورم

684

18

اڈیشہ

8113

19

پنجاب

84862

20

راجستھان

42606

21

تمل ناڈو

3931

22

تلنگانہ

2598

23

مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ

7

24

اتراکھنڈ

416

25

اتر پردیش

37527

26

مغربی بنگال

5168

 

کل

1241348

 

مؤرخہ 28جولائی 2025 کو این ایم ایم اے کی ویب سائٹ پر ریاست کے لحاظ سے شائع کیے گئے بلٹ ہیریٹیج اور سائٹس کے اعداد و شمار

نمبر شمار

ریاست کا نام

کل اعداد و شمار

1

آندھرا پردیش

1788

2

بہار

20

3

چھتیس گڑھ

60

4

دہلی

872

5

گجرات

46

6

ہریانہ

1

7

ہماچل پردیش

280

8

جموں و کشمیر

292

9

کرناٹک

312

10

کیرالہ

174

11

مدھیہ پردیش

749

12

مہاراشٹر

32

13

اڈیشہ

2015

14

پنجاب

687

15

راجستھان

2160

16

تمل ناڈو

922

17

تلنگانہ

629

18

تریپورہ

4

19

اتر پردیش

228

20

مغربی بنگال

135

 

کل

11406

***************

(ش ح۔ک ح۔ع ر)

U No. 3697


(Release ID: 2150928)
Read this release in: English , Hindi