مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ملک میں آپٹیکل فائبر کیبلز بچھانے اور ان کی دیکھ بھال

Posted On: 31 JUL 2025 3:06PM by PIB Delhi

 مواصلات اور دیہی ترقی  کے وزیر مملکت ڈاکٹر پیمسانی چندر شیکھر نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں  بتایا کہ31 مارچ 2025 تک، گزشتہ تین سال کے دوران ملک بھر میں آپٹیکل فائبر کیبل (او ایف سی) کے کل 6,98,010  کلو میٹر روٹ بچھائے جا چکے ہیں۔ ریاست کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ I کے طور پر منسلک ہیں۔

ضمیمہ I

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

  بچھائے گئے  کل او ایف سی

( کلو میٹر راستے میں)

1.

انڈمان اور نکوبار جزائر  (مرکز  کے زیر انتظام علاقہ)

332

2.

آندھرا پردیش

70544

3.

اروناچل پردیش

2859

4.

آسام

19288

5.

بہار

11480

6.

چنڈی گڑھ (مرکز  کے زیر انتظام علاقہ)

1558

7.

چھتیس گڑھ

14629

8.

دادرہ اور نگر حویلی اور دمن اور دیو (مرکز  کے زیر انتظام علاقہ)

189

9.

دہلی (مرکز  کے زیر انتظام علاقہ)

7951

10.

گوا

520

11.

گجرات

14767

12.

ہریانہ

6027

13.

ہماچل پردیش

5488

14.

جموں و کشمیر (مرکز  کے زیر انتظام علاقہ)

10072

15.

جھارکھنڈ

14065

16.

کرناٹک

21812

17.

کیرالہ

81764

18.

لداخ (مرکز  کے زیر انتظام علاقہ)

1187

19.

لکشدیپ (مرکز  کے زیر انتظام علاقہ)

20

20.

مدھیہ پردیش

22925

21.

مہاراشٹر

56211

22.

منی پور

2171

23.

میگھالیہ

3335

24.

میزورم

1594

25.

ناگالینڈ

1957

26.

اوڈیشہ

18773

27.

پڈوچیری (مرکز  کے زیر انتظام علاقہ)

31

28.

پنجاب

41326

29.

راجستھان

37706

30.

سکم

1005

31.

تمل ناڈو

86944

32.

تلنگانہ

65270

33.

تریپورہ

386

34.

اتر پردیش

41980

35.

اتراکھنڈ

8382

36.

مغربی بنگال

23461

 

کل میزان

698010

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا س۔ ن م۔

U-3684


(Release ID: 2150738)
Read this release in: English , Hindi , Tamil