وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

راجستھان کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 29 JUL 2025 12:14PM by PIB Delhi

راجستھان کے وزیر اعلی جناب بھجن لال شرما نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

پی ایم او انڈیا ہینڈل نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

‘‘راجستھان کے وزیر اعلی جناب BhajanlalBjp@ نے وزیر اعظم narendramodi@ سے ملاقات کی۔

@RajCMO"

----------

ش ح۔ع و۔ اش ق

U NO:3493


(ریلیز آئی ڈی: 2149596) وزیٹر کاؤنٹر : 19