صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند نے سال 2021-2018 کے لئے اسکاؤٹس/گائیڈز/روورز/رینجر ایوارڈ سرٹیفکیٹ پیش کیے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
22 JUL 2025 3:51PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند ، محترمہ دروپدی مرمو نے آج (22 جولائی ، 2025) راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں سال 2021-2018کے لئے اسکاؤٹس/گائیڈز/روورز/رینجرز ایوارڈ سرٹیفکیٹ پیش کیے ۔



****
) ش ح – ا ع خ- ش ب ن )
U.No. 3026
(ریلیز آئی ڈی: 2146806)
وزیٹر کاؤنٹر : 17