جل شکتی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

جل جیون مشن کے تحت معائنہ

Posted On: 21 JUL 2025 4:00PM by PIB Delhi

جل شکتی کے وزیر جناب وی سومنا نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب  میں بتایا کہ محکمہ عملہ اور تربیت(ڈی او پی ٹی) ، حکومت ہند نے شناخت شدہ اضلاع میں جل جیون مشن (جے جے ایم) اسکیموں کے زمینی معائنہ کے لیے مرکزی نوڈل افسران (سی این او) کو مقرر کیا ہے۔ سی این اوز نے اب تک جن اضلاع کا دورہ کیا ان کی فہرست ذیل میں دی گئی ہے۔

کووڈ-19 وبائی امراض اور روس-یوکرین کے بحران کی وجہ سے خام مال کی بڑھتی ہوئی اضافی لاگت کو پورا کرنے کے لیے مرکزی امداد کی طلب کرنے والی مختلف ریاستوں کی درخواستوں پر غور کرتے ہوئے، مشن کی مدت کے دوران عمل درآمد کی رفتار کو برقرار رکھنے کے لیےمورخہ 21 جون 2022 سے مشن کے آپریشنل رہنما خطوط میں ضروری ترامیم کی گئی ہیں۔

مشن کے کامیاب نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے حکومت ہند متعلقہ ریاستی حکومتوں کے ساتھ باقاعدگی سے جائزہ میٹنگوں اور کثیر شعبہ ٹیموں کے دوروں کے ذریعے عمل آوری کا جائزہ لے رہی ہے تاکہ مشن کے تیزی سے نفاذ کے لیے عمل آوری کو مضبوط بنانے اور نگرانی کو مضبوط کیاجا سکے۔

 

سی این اوز کے ذریعے دورہ کیے گئے اضلاع کی فہرست

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

ضلع

1

آندھرا پردیش

پرکاسم

2

انامایا

3

کاکیناڈا

4

وائی ایس آر کڑپا

5

پالناڈو

6

مغربی گوداوری

7

اروناچل پردیش

پاپم پارے

8

آسام

کامروپ

9

ادلگوری

10

چھتیس گڑھ

محلہ- مان پور- امبا گڑھ چوکی

11

گوا

شمالی گوا

12

گجرات

احمد آباد

13

سریندر نگر

14

امریلی

15

بناس کانتھا

16

داہود

17

ڈانگ

18

سورت

19

ولساڈ

20

ہریانہ

نوح

21

ہماچل پردیش

منڈی

22

جموں و کشمیر

اننت ناگ

23

جھارکھنڈ

کوڈرما

24

پلامو

25

پاکور

26

رانچی

27

صاحب گنج

28

کرناٹک

چکمگالو آر یو

29

چتردرگا

30

یادگیر

31

باگل کوٹ

32

رائچور

33

دکشنا کنڑ

34

دھارواڑ

35

ہاویری

36

منڈیا

37

راما نگرا

38

ہاسن

39

تماکورو

40

وجئے نگر

41

وجئے پورہ

42

اُڈپی

43

کیرالہ

کولم

44

کنور

45

ملاپورم

46

کوٹیئم

47

کیرالہ

کوزی کوڈ

48

تھریسور

49

الپوزہ

50

لداخ

کارگل

51

مدھیہ پردیش

چھندواڑہ

52

شیوپور

53

شیو پوری

54

علی راج پور

55

دھر

56

اشوک نگر

57

ودیشا

58

باروانی

59

چھتر پور

60

ڈنڈوری

61

جبل پور

62

منڈلا

63

کھرگون (مغربی نیمار)

64

مندسور

65

نیمچ

66

رائے سین

67

سیہور

68

رتلام

69

ریوا

70

ستنا

71

شاجاپور

72

سیدھی

73

اجین

74

پنا

75

مہاراشٹر

چھترپتی سمبھاجی نگر

76

لاتور

77

ناندیڑ

78

منی پور

امپھال ایسٹ

79

میگھالیہ

جنوب مغربی گارو ہلز

80

مغربی گارو ہلز

81

میزورم

ایزول

82

ناگالینڈ

دیما پور

83

اڈیشہ

جھارسوگوڈا

84

رائاگڈا

85

گجاپتی

86

بارگڑھ

87

سمبل پور

88

کٹک

89

جگت سنگھ پور

90

دیوگڑھ

91

جاجا پور

92

گنجم

93

کندھمال

94

پڈوچیری

کرائیکل

95

پنجاب

پٹیالہ

96

فاضلکا

97

راجستھان

لیم

98

گنگاپورسٹی

99

ہنومان گڑھ

100

جھنجھنو

101

بھیلواڑہ

102

راجسمند

103

بوندی

104

دوسا

105

دھول پور

106

ڈنگر پور

107

پرتاپ گڑھ

108

ادے پور

109

سیکر

110

جودھ پور (دیہی)

111

کیکری

112

سانچور

113

چتور گڑھ

114

سکم

نامچی

115

پے کونگ

116

تمل ناڈو

شیوگنگا

117

مدورائی

118

ناگاپٹنم

119

تھرورور

120

رامناتھ پورم

121

ترونیل ویلی

122

ویردھونگر

123

تریپورہ

گومتی

124

اتر پردیش

اناؤ

125

آگرہ

126

متھرا

127

بلیا

128

باندہ

129

فیروز آباد

130

پریاگ راج

131

سون بھدر

132

چترکوٹ

133

اتراکھنڈ

پتھورا گڑھ

134

مغربی بنگال

دارجلنگ

135

بنکورہ

136

پرولیا

137

ہاوڑہ

138

مالدہ

139

جنوبی 24 پرگنہ

140

ناڈیہ

 

 

 

************

 

ش ح۔م ح۔ ج ا

 (U: 2950)


(Release ID: 2146427)
Read this release in: English , Hindi , Marathi , Tamil