نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ 23 جولائی 2025 کو راجستھان جائیں گے
نائب صدر جمہوریہ سی آر ای ڈی اے آئی راجستھان کی نئی منتخبہ کمیٹی کے ساتھ بات چیت کریں گے
Posted On:
21 JUL 2025 3:53PM by PIB Delhi
نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکھڑ، 23 جولائی، 2025 کو جے پور، راجستھان کے ایک روزہ دورے پر ہوں گے۔ اپنے دورے کے دوران، نائب صدر رام باغ پیلس، جے پور میں کنفیڈریشن آف رئیل اسٹیٹ ڈویلپرز ایسوسی ایشن آف انڈیا (سی آر ای ڈی اے آئی) راجستھان کی نئی منتخبہ کمیٹی کے اراکین سے بات چیت کریں گے۔
********
ش ح۔ م ع ۔ ت ح
U- 2943
(Release ID: 2146370)