وزیراعظم کا دفتر
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
प्रविष्टि तिथि:
19 JUL 2025 7:53PM by PIB Delhi
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر کے سوشل میڈیا ہینڈل نے ایکس پر ایک پوسٹ ساجھا کی:
’’اترپردیش کے وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ @myogiadityanath نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی @narendramodi سے ملاقات کی۔
@CMOfficeUP ‘‘
******
(ش ح –ا ب ن)
U.No:2913
(रिलीज़ आईडी: 2146160)
आगंतुक पटल : 44
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam