وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مجاہد آزادی منگل پانڈے کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 19 JUL 2025 9:13AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مجاہد آزادی منگل پانڈے کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے جناب پانڈے کو ملک کا قائد سورما قرار دیتے ہوئے ان کی ستائش کی جنہوں نے برطانوی حکومت کو چنوتی دی تھی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

’’عظیم مجاہدِ آزادی کو ان کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر خراج تحسین۔ وہ برطانوی حکومت کو چنوتی دینے والے ملک کے قائد سورما تھے۔ ان کی جرات و بہادری کی داستان اہل وطن کے لیے باعث ترغیب بنی رہے گی۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:2899


(Release ID: 2146009)