کامرس اور صنعت کی وزارتہ
اپریل سے جون-2025 کے دوران مجموعی برآمدات (تجارتی سامان اور خدمات) کا تخمینہ210.31 بلین امریکی ڈالر، جواپریل تا جون- 2024 کے198.52 بلین امریکی ڈالر کے مقابلہ میں اضافہ5.94 فیصدہے
اپریل-جون 2025 کے دوران تجارتی سامان کی برآمدات کی مجموعی قدر 112.17 بلین امریکی ڈالر تھی، جو اپریل-جون 2024 کے دوران 110.06 بلین امریکی ڈالر کے مقابلہ میں 1.92 فیصد کی مثبت نمو درج کر رہی ہے
اپریل-جون 2025 میں مجموعی طور پر غیر پیٹرولیم برآمدات کی مالیت 94.77 بلین امریکی ڈالر تھی جس میں اپریل-جون 2024 کے 89.42 بلین امریکی ڈالر کے مقابلہ میں 5.97 فیصد اضافہ ہوا
جون 2025 میں تجارتی سامان کی برآمدات میں اضافے کے بڑے محرکات میں الیکٹرانک سامان، ادویات اور دواسازی، انجینئرنگ کے سامان، سمندری مصنوعات اور گوشت، ڈیری اور پولٹری مصنوعات شامل ہیں
الیکٹرانک سامان کی برآمدات جون 2024 میں 2.82 بلین امریکی ڈالر سے جون 2025 میں 4.15 بلین امریکی ڈالر سے 46.93 فیصد بڑھ گئیں
منشیات اور دواسازی کی برآمدات جون 2024 میں 2.47 بلین امریکی ڈالر سے جون 2025 میں 2.62 بلین امریکی ڈالر سے 5.95 فیصد بڑھ گئیں
انجینئرنگ سامان کی برآمدات جون 2024 میں 9.38 بلین امریکی ڈالر سے جون 2025 میں 1.35 فیصد بڑھ کر 9.50 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں
سمندری مصنوعات کی برآمدات جون 2024 میں 0.56 بلین امریکی ڈالر سے جون 2025 میں 0.63 بلین امریکی ڈالر سے 13.33 فیصد بڑھ گئیں
گوشت، ڈیری اور پولٹری مصنوعات کی برآمدات جون 2024 میں 0.31 بلین امریکی ڈالر سے جون 2025 میں 0.37 بلین امریکی ڈالر سے 19.70 فیصد بڑھ گئیں
Posted On:
15 JUL 2025 4:41PM by PIB Delhi
جون 2025* کے لئے ہندوستان کی مجموعی برآمدات (مشترکہ طورپر تجارتی سامان اور خدمات) کا تخمینہ 67.98 بلین امریکی ڈالر لگایا گیا ہے، جو جون 2024 کے مقابلہ میں6.50 فیصد کی مثبت نمو درج کر رہا ہے۔ جون 2025 کے لیے مجموعی درآمدات (مشترکہ طورپر سامان اور خدمات) کا تخمینہ 71.50 بلین امریکی ڈالر ہے، جو جون 2024 کے مقابلے میں 0.50 فیصد کی مثبت نمو کو واضح کرکرتا ہے۔
جدول 1: جون 2025* کے دوران تجارت*
|
|
جون - 2025
( بلین امریکی ڈالر)
|
جون-2025
( بلین امریکی ڈالر)
|
سامانِ تجارت
|
برآمدات
|
35.14
|
35.16
|
درآمدات
|
53.92
|
56.00
|
*خدمات
|
برآمدات
|
32.84
|
28.67
|
درآمدات
|
17.58
|
15.14
|
مجموعی تجارت
(تجارتی سامان + خدمات) *
|
برآمدات
|
67.98
|
63.83
|
درآمدات
|
71.50
|
71.14
|
تجارتی توازن
|
-3.51
|
-7.30
|
*
* نوٹ: ریزرو بینک آف انڈیا(آر بی آۤئی) کی جانب سے جاری کردہ خدمات کے شعبہ کا تازہ ترین ڈیٹا مئی - 2025 کا ہے۔ جون 2025 کا ڈیٹا ایک تخمینہ ہے، جس میں آر بی آۤئی کے بعد کے اجراء کی بنیاد پر نظر ثانی کی جائے گی۔
خاکہ 1: جون 2025*کے دوران مجموعی تجارت
اپریل-جون 2025* کے دوران ہندوستان کی مجموعی برآمدات کا تخمینہ 210.31 بلین امریکی ڈالر ہے جس میں 5.94 فیصد کی مثبت نمو درج کی گئی ہے۔ اپریل تا جون 2025* کے دوران مجموعی درآمدات کا تخمینہ 230.62 بلین امریکی ڈالر ہے جس میں 4.38 فیصد اضافہ درج کیا گیا ہے۔
جدول 2: اپریل-جون 2025 *کے دوران تجارت
|
|
اپریل-جون 2025
(بلین امریکی ڈالر)
|
اپریل-جون 2024
(بلین امریکی ڈالر)
|
سامان تجارت
|
برآمدات
|
112.17
|
110.06
|
درآمدات
|
179.44
|
172.16
|
خدمات*
|
برآمدات
|
98.13
|
88.46
|
درآمدات
|
51.18
|
48.78
|
مجموعی تجارت
(تجارتی سامان + خدمات) *
|
برآمدات
|
210.31
|
198.52
|
درآمدات
|
230.62
|
220.94
|
تجارتی توازن
|
-20.31
|
-22.42
|
تجارتی سامان کا کاروبار
- جون 2025 کے دوران تجارتی سامان کی برآمدات جون 2024 میں 35.16 بلین امریکی ڈالر کے مقابلہ میں 35.14 بلین امریکی ڈالر تھیں۔
- جون 2025 کے دوران تجارتی سامان کی درآمدات 53.92 بلین امریکی ڈالر ہے جو جون 2024 میں 56 بلین امریکی ڈالر تھیں۔
خاکہ 3: جون 2025 کے دوران تجارتی سامان کا کاروبار
- اپریل تا جون 2025 کے دوران تجارتی سامان کی برآمدات 112.17 بلین امریکی ڈالر کے مقابلہ اپریل تا جون 2024 کے دوران 110.06 بلین امریکی ڈالر تھیں۔
- اپریل تا جون 2025 کے دوران تجارتی سامان کی درآمدات 179.44 بلین امریکی ڈالر کے مقابلہ اپریل تا جون 2024 کے دوران 172.16 بلین امریکی ڈالر تھیں۔
- اپریل تا جون 2025 کے دوران کاروباری سامان کا تجارتی خسارہ 67.26 بلین امریکی ڈالر تھا جبکہ اپریل تا جون 2024 کے دوران 62.10 بلین امریکی ڈالر تھا۔
خاکہ 4: اپریل-جون 2025 کے دوران کاروباری سامان کی تجارت
جون - 2025 میں نان پیٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات جون 2024 میں 27.43 بلین امریکی ڈالر کے مقابلہ میں 28.74 بلین امریکی ڈالر تھیں۔
جون 2025 میں غیر پیٹرولیم، غیر جواہرات اور زیورات (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتیں) کی درآمدات جون - 2024 میں 36.55 بلین امریکی ڈالر کے مقابلہ میں 36.57 بلین امریکی ڈالر تھیں۔
جدول 3: جون 2025 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت
|
جون – 2025
(امریکی بلین ڈالر)
|
جون- 2025
(مریکی بلین ڈالر)
|
غیر پیٹرولیم برآمدات
|
30.53
|
29.67
|
غیر پیٹرولیم درآمدات
|
40.12
|
40.94
|
نان پیٹرولیم اور نان جیمس اینڈ جیولری کی برآمدات
|
28.74
|
27.43
|
نان پیٹرولیم اور نان جیمس اینڈ جیولری کی درآمدات
|
36.57
|
36.55
|
نوٹ: جواہرات اور زیورات کی درآمدات میں سونا، چاندی اور موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر شامل ہیں۔
خاکہ 5: جون- 2025 کے دوران پیٹرولیم اور جیمس اینڈ جیولری کے علاوہ تجارت
- اپریل-جون 2025 میں غیر پیٹرولیم اور غیر جیمس اورجیولری کی برآمدات 88.10 بلین امریکی ڈالر تھیں، جبکہ اپریل-جون 2024 میں یہ برآمدات 82.16 بلین امریکی ڈالر تھیں۔
- اپریل-جون 2025 میں غیر پیٹرولیم، غیر جیمس اور جیولری (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتیں) کی درآمدات 117.02 بلین امریکی ڈالر کے مقابلہ اپریل-جون 2024 میں یہ 106.60 بلین امریکی ڈالر تھی۔

جدول 4: اپریل-جون 2025 کے دوران پیٹرولیم اور جیمس اور جیولری کے علاوہ تجارت
|
اپریل-جون 2025
(امریکی بلین ڈالر)
|
اپریل-جون 2024
(امریکی بلین ڈالر)
|
غیر پیٹرولیم برآمدات
|
94.77
|
89.42
|
غیر پیٹرولیم درآمدات
|
130.17
|
120.64
|
نان پیٹرولیم اور نان جیمس اینڈ جیولری کی برآمدات
|
88.10
|
82.16
|
نان پیٹرولیم اور نان جیمس اینڈ جیولری کی درآمدات
|
117.02
|
106.60
|
نوٹ: جیمس اینڈ جیولری کی درآمدات میں سونا، چاندی اور موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر شامل ہیں ۔
خاکہ 6: اپریل-جون 2025 کے دوران پیٹرولیم اور جیمس اینڈ جیولری کے علاوہ تجارت
خدمات کی تجارت
- جون 2025* کے لیے خدمات کی برآمدات کی تخمینہ مالیت 32.84 بلین امریکی ڈالر ہے جبکہ جون 2024 میں یہ 28.67 بلین امریکی ڈالر تھی۔
- جون 2025* کے لیے خدمات کی درآمدات کی تخمینہ مالیت 17.58 بلین امریکی ڈالرہے جبکہ جون 2024 میں 15.14 بلین امریکی ڈالر تھی۔
خاکہ 7: جون 2025 *کے دوران خدمات کی تجارت
- اپریل تا جون 2025* کے دوران خدمات کی برآمدات کی تخمینہ مالیت 98.13 بلین امریکی ڈالر ہے جو کہ اپریل-جون 2024 میں امریکی ڈالر 88.46 بلین تھی۔
- اپریل-جون 2025* کے دوران خدمات کی درآمدات کی تخمینہ مالیت 51.18 بلین امریکی ڈالر ہے جو کہ اپریل-جون 2024 میں 48.78 بلین امریکی ڈالر تھی۔
- اپریل-جون 2025* کے لیے سروسز ٹریڈ سرپلس 46.95 بلین امریکی ڈالر ہے جبکہ اپریل-جون 2024 میں 39.68 بلین امریکی ڈالرتھا۔
خاکہ 8: اپریل-جون 2025 *کے دوران خدمات کی تجارت
- الیکٹرانک سامان کی برآمدات (46.93فیصد)، چائے (32.64فیصد)، جوٹ ایم ایف جی جس میں فلور کورنگ (23.44 فیصد)، گوشت، ڈیری اور پولٹری مصنوعات (19.7فیصد)، دیگر اناج (13.39 فیصد)، میرین پروڈکٹس (13.33فیصد)، پراسیسیل پروڈکٹس (8.09فیصد)، ادویات اور دواسازی (5.95فیصد)، پھل اور سبزیاں (2.83فیصد)، پلاسٹک اور لینولیم (2.26فیصد)، قالین (2.04فیصد)، نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیکلز (1.65فیصد)، انجینئرنگ گڈز (1.35فیصد)، آر ایم جی آف آل ٹیکسٹائلز( 123فیصد) پراسیس شدہ معدنیات (0.86 فیصد) اور چاول (0.85 فیصد) سمیت معدنیات نے گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلہ جون 2025 کے دوران مثبت اضافہ ریکارڈ کیا۔
- دالوں کی درآمدات (-74.96فیصد)، نیوز پرنٹ (-61.66فیصد)، سونا (-25.73فیصد)، نقل و حمل کا سامان (-20.46 فیصد)، کوئلہ، کوک اور بریقیٹس وغیرہ (-19.13فیصد)، موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر (-19 فیصد)، چمڑااور چمڑے کی مصنوعات(-18فیصد)، پلپ اور ویسٹ پیپر (-14.22فیصد)، آئرن اینڈ اسٹیل (-11.78فیصد)، ڈائینگ/ٹیننگ/کلرنگ مصنوعات (-11.74فیصد)، نامیاتی اور غیر نامیاتی فرٹیلائزر (-8.86 فیصد)، پیٹرولیم، خام اور مصنوعات (-8.37 فیصد)، نان فیرس میٹلز (-7.98 فیصد)، لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات (-3.65 فیصد)، مصنوعی ریزنز، پلاسٹک میٹریلز اور میک اپ آرٹیکلز (-1.43 فیصد) وغیرہ گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلہ جون 2025 کے دوران منفی نمو ریکارڈ کرتے ہیں۔
- اپریل-جون 2025* کے دوران خدمات کی برآمدات میں اپریل-جون 2024 کے مقابلہ میں 10.93 فیصد اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
- قیمت میں تبدیلی کے لحاظ سے جون 2024 کے مقابلہ جون 2025 میں مثبت نمو کی نمائش کرنے والی 5 سرفہرست برآمداتی مقام ہیں امریکہ(23.53 فیصد)، چین پی آر پی(17.18فیصد)، کینیا (76.2 فیصد)، فرانس (21.78فیصد) اور برازیل (23.02 فیصد)۔
- قیمت میں تبدیلی کے لحاظ سے اپریل-جون 2024 کے مقابلہ میں اپریل-جون 2024 میں مثبت نمو کی نمائش کرنے والی 5 سرفہرست برآمداتی مقام امریکہ(22.18فیصد)، چین پی آر پی(17.87فیصد)، کینیا (69.83 فیصد)، جرمنی (10.79فیصد) اور آسٹریلیا (14فیصد) ہیں۔
- قیمت میں تبدیلی کے لحاظ سے جون 2025 کے مقابلے میں جون 2024 میں سب سے اوپر 5 درآمداتی مقام آئرلینڈ (265.82فیصد)، ہانگ کانگ (23.09فیصد)، سنگاپور (18.16فیصد)، تھائی لینڈ (25.68فیصد) اور چین پی آر پی(2.48 فیصد) ہیں۔
- قیمت میں تبدیلی کے لحاظ سے، اپریل-جون 2024 کے مقابلے میں اپریل-جون 2025 میں نمو کو ظاہر کرنے والے 5 سرفہرست درآمداتی مقام چین پی آر پی(16.33فیصد)، متحدہ عرب امارات( فیصد28.73)، آئرلینڈ (281.04 فیصد)، امریکہ (11.68فیصد) اور ہانگ کانگ (32.22فیصد) ہیں۔
*Link for Quick Estimates
*****
(ش ح – ظ ا – خ م )
UR No.2773
(Release ID: 2145093)
Visitor Counter : 2