اقلیتی امور کی وزارتت
اقلیتی امور کی وزارت کے سکریٹری نے پی ایم جے وی کے تجاویز کا جائزہ لیا
Posted On:
24 JUN 2025 12:00PM by PIB Delhi
اقلیتی امور کی وزارت کے سکریٹری ڈاکٹر چندر شیکھر کمار نے 23 جون 2025 کو اروناچل پردیش، میزورم، ہماچل پردیش اور مہاراشٹر سے موصول ہونے والی پردھان منتری جن وکاس کاریہ کرم (پی ایم جے وی کے) تجاویز کا جائزہ لینے کے لیے اختیارات کی حامل 47 ویں کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی۔

**********
(ش ح۔ ک ح۔ش ب ن)
UR-2084
(Release ID: 2139139)