الیکٹرانکس اور اطلاعات تکنالوجی کی وزارت
بھارت کی مشترکہ کمپیوٹنگ صلاحیت 34,000 جی پی یوز سے تجاوز کر گئی
3 مزید اسٹارٹ اپس بھارتی بنیادی ماڈلز تیار اور تعینات کریں گے
Posted On:
30 MAY 2025 6:03PM by PIB Delhi
بھارت کی قومی کمپیوٹنگ صلاحیت 34,000 جی پی یوز سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی، بھارت کے اپنے فاؤنڈیشن ماڈل بنانے کے لیے تین نئے اسٹارٹ اپس کے انتخاب کے ساتھ، انڈیا اے آئی مشن نے مقامی اے آئی صلاحیتوں کو مضبوط کرنے کی جانب ایک اہم چھلانگ لگائی ہے۔
اس سنگ میل کو نشان زد کرتے ہوئے، مرکزی وزیر برائے الیکٹرانکس اوراطلاعاتی ٹیکنالوجی جناب اشونی ویشنو نے آج نئی دہلی میں منعقدہ ’انڈیا اے آئی - میک اے آئی ان انڈیا، میک اے آئی ورک فار انڈیا‘ ایونٹ میں بھارت کے اے آئی سفر کو آگے بڑھانے کے لیے کئی اہم اقدامات کا اعلان کیا۔

مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو نے انڈیا اے آئی مشن کے تحت نئی منتخب ٹیموں پر زور دیا کہ وہ اپنے متعلقہ شعبوں میں عالمی سطح پر ٹاپ فائیو پوزیشن حاصل کرنے کا ہدف رکھیں۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی کے ٹیکنالوجی کی جمہوریت سازی کے وژن پر زور دیتے ہوئے، مرکزی وزیر جناب ویشنو نے کہا، "ٹیکنالوجی کو چند ہاتھوں میں محدود نہیں رہنا چاہیے۔ یہ بہت ضروری ہے کہ معاشرے کا ایک بڑا حصہ ٹیکنالوجی تک رسائی حاصل کرے، نئے حل تیار کرے اور بہتر مواقع حاصل کرے۔ یہی وہ فلسفہ ہے جس کے ساتھ انڈیا اے آئی مشن بنایا گیا ہے۔ ہم اے آئی مشن کے ہر ستون میں عملی طور پر نمایاں پیش رفت کر رہے ہیں۔ مشترکہ کمپیوٹنگ ٹیکنالوجی کی جمہوریت سازی کا ایک بہت اہم اصول ہے۔"
مرکزی وزیر نے بتایا کہ اے آئی کوش میں اب تک 367 ڈیٹا سیٹس اپ لوڈ کیے جا چکے ہیں۔ وزیر موصوف نے انڈیا اے آئی مشن کے ریورس برین ڈرین کو فروغ دینے اور بنیادی ماڈلز، کمپیوٹنگ صلاحیت، حفاظتی معیارات، اور ٹیلنٹ ڈیولپمنٹ کے اقدامات پر مشتمل ایک جامع ایکو سسٹم بنانے میں کردار کو بھی اجاگر کیا۔ انہوں نے زور دیا کہ یہ کوششیں بھارت میں ایک مکمل اور جامع اے آئی ایکو سسٹم بنانے کے لیے ہیں۔

تین مزید دیسی بنیاد ماڈلز
انڈیا اے آئی مشن کے اندر انڈیا اے آئی فاؤنڈیشن ماڈل ستون کا مقصد بھارت سے متعلقہ ڈیٹا پر تربیت یافتہ دیسی بنیادی ماڈلز تیار اور تعینات کرنا ہے۔ پروپوزلز کے لیے کال کے آغاز سے لے کر 30 اپریل 2025 تک 506 تجاویز موصول ہوئی ہیں۔ 26 اپریل 2025 کو، سروم اے آئی کو بھارت کے خودمختار ایل ایل ایم ایکو سسٹم بنانے کے لیے منتخب کیا گیا، جو ایک اوپن سورس 120 بلین پیرامیٹر اے آئی ماڈل تیار کرے گا تاکہ "2047: سیٹیزن کنیکٹ" اور "اے آئی 4 پرگتی" جیسے استعمال کے معاملات کے ذریعے گورننس اور عوامی خدمات تک رسائی کو بہتر بنایا جا سکے۔ اس سے پہلے سروم-1 ماڈل (2 بلین پیرامیٹرز) اور ہائبرڈ ریزننگ صلاحیتوں کے ساتھ سروام-ایم (24 بلین پیرامیٹرز) ماڈل لانچ کیا جا چکا ہے۔
سروم اے آئی کے علاوہ، سخت کثیر مرحلہ ماہرانہ جائزے کے بعد تین مزید تجاویز کا انتخاب کیا گیا ہے:
سوکیٹ اے آئی بھارت کا پہلا اوپن سورس 120 بلین پیرامیٹر فاؤنڈیشن ماڈل تیار کرے گا جو ملک کی لسانی تنوع کے لیے موزوں ہے، جو دفاع، صحت، اور تعلیم جیسے شعبوں کو ہدف بنائے گا۔
گنانی اے آئی 14 بلین پیرامیٹر وائس اے آئی فاؤنڈیشن ماڈل بنائے گا جو کثیر لسانی، ریئل ٹائم اسپیچ پروسیسنگ اور جدید ریزننگ صلاحیتوں کے ساتھ ہوگا۔
گن اے آئی 70 بلین پیرامیٹر کثیر لسانی فاؤنڈیشن ماڈل بنائے گا جو "سپر ہیومن ٹی ٹی ایس (ٹیکٹس ٹو اسپیچ)" صلاحیتوں کو ہدف بنائے گا تاکہ موجودہ عالمی رہنماؤں سے آگے نکلا جا سکے۔
کمپیوٹنگ صلاحیت کا توسیع
مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو نے اعلان کیا کہ موجودہ 18,417 ایمپینلڈ جی پی یوز کے علاوہ 15,916 مزید جی پی یوز شامل کیے گئے ہیں، جس سے کل 34,333 جی پی یوز ہو گئے ہیں، جو صنعتی شراکت داروں کی حمایت سے ممکن ہوا۔ کلاؤڈ پر اس توسیع شدہ کمپیوٹنگ صلاحیت سے تربیت اور انفرنس کے لیے ایک مشترکہ کمپیوٹیشنل اے آئی پلیٹ فارم فراہم ہوگا، جو بھارتی سیاق و سباق کے مطابق دیسی بنیادی ماڈلز اور اے آئی حل تیار کرنے کے لیے اہم ہے۔
ذیل میں درج سات بولی لگانے والوں نے جدول 1 اور جدول 2 میں درج مختلف زمروں کے اے آئی کمپیوٹ یونٹس (جی پی یوز) کے لیے اپنی کمرشل پیشکش کی ہے:
- سائی فیوچر انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ
- ایشان انفوٹیک لمیٹڈ
- لوکوز انٹرپرائز سولیوشنز لمیٹڈ
- نیٹ میجک آئی ٹی سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ
- سائی فائی ڈیجیٹل سروسز لمیٹڈ
- وینسیسکو ٹیکنالوجیز لمیٹڈ
- یوٹا ڈیٹا سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ
انڈیا اے آئی آئی 4 سی سائبر گارڈ اے آئی ہیکاتھون
انڈیا اے آئی ایپلیکیشنز ڈیولپمنٹ انیشیٹو کے تحت، مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو نے انڈیا اے آئی آئی 4 سی سائبر گارڈ اے آئی ہیکاتھون کے فاتحین کا اعلان کیا، جو ہندوستانی سائبر کرائم کوآرڈینیشن سینٹر (آئی 4 سی)، وزارت داخلہ کے ساتھ مل کر منعقد کیا گیا، جیسا کہ ضمیمہ 1 میں منسلک ہے۔ ہیکاتھون کے نتیجے میں سائبر کرائم شکایات کی درجہ بندی کو بہتر بنانے اور نیشنل سائبر کرائم رپورٹنگ پورٹل (این سی آر پی) پر ابھرتی ہوئی جرائم کی نوعیت ، رجحانات، اور طریقہ کار کی شناخت کے لیے اے آئی پر مبنی حل تیار کیے گئے۔ یہ ماڈلز ہاتھ سے لکھی گئی ایف آئی آر، اسکرین شاٹس، اور آڈیو کالز جیسے پیچیدہ ان پٹس کی تیز رفتار اور درستگی کے ساتھ تشریح کر سکتے ہیں۔
انڈیا اے آئی کے بارے میں
انڈیا اے آئی، وزارت الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹکنالوجی کے تحت ایک آزاد کاروباری ڈویژن، انڈیا اے آئی مشن کا نفاذ کرنے والا ادارہ ہے۔ یہ معاشرے کے تمام طبقات میں اے آئی کے فوائد کو جمہوری بنانے، بھارت کی اے آئی میں قیادت کو مضبوط کرنے، ٹیکنالوجیکل خود انحصاری کو فروغ دینے، اور اے آئی کے اخلاقی اور ذمہ دارانہ استعمال کو یقینی بنانے کی کوشش کرتا ہے۔
***
Dharmendra Tewari/ Navin Sreejith
Table 1: L1 Bid Price and L1 Bidder for On-Demand & One-Month Pricing
Sl. No.
|
AI Compute Unit (GPU) Category
|
On-Demand Pricing (Hourly Charges in ₹)
|
One-Month Pricing
(Hourly Charges in ₹)
|
L1 (lowest)
Bid Price
|
L1 (lowest)
Bidder
|
L1 (lowest Bid Price)
|
L1 (lowest) Bidder
|
1
|
AMD MI300X (1X)
|
168.224
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
165.048
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
2
|
AMD MI300X (2X)
|
378.504
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
371.358
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
3
|
AMD MI300X (4X)
|
757.008
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
742.716
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
4
|
AMD MI300X (8X)
|
1416.560
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
1389.904
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
5
|
AMD MI325X (1X)
|
169.200
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
123.3
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
6
|
AMD MI325X (2X)
|
338.400
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
246.6
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
7
|
AMD MI325X (4X)
|
676.800
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
493.2
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
8
|
AMD MI325X (8X)
|
1351.800
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
990
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
9
|
AWS Inferentia2 (1X) (32GB Memory; Inf2.xlarge)
|
79.60
|
Vensysco Technologies Limited
|
79.60
|
Vensysco Technologies Limited
|
10
|
AWS Inferentia2 (1X) (32GB Memory; Inf2.8xlarge)
|
206.57
|
Vensysco Technologies Limited
|
206.57
|
Vensysco Technologies Limited
|
11
|
AWS Inferentia2 (6X) (32GB Memory; Inf2.24xlarge)
|
681.35
|
Vensysco Technologies Limited
|
681.35
|
Vensysco Technologies Limited
|
12
|
AWS Inferentia2 (12X) (32GB Memory; Inf2.48xlarge)
|
1362.71
|
Vensysco Technologies Limited
|
1362.71
|
Vensysco Technologies Limited
|
13
|
AWS Trainium (1X) (32GB Memory; Trn1.2xlarge)
|
130.21
|
Vensysco Technologies Limited
|
130.21
|
Vensysco Technologies Limited
|
14
|
AWS Trainium (16X) (32GB Memory; trn1.32xlarge)
|
945.00
|
Vensysco Technologies Limited
|
945.00
|
Vensysco Technologies Limited
|
15
|
Intel Gaudi 2 (1X)
|
57.600
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
46.8
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
16
|
Intel Gaudi 2 (2X)
|
115.200
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
93.6
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
17
|
Intel Gaudi 2 (4X)
|
230.400
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
187.2
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
18
|
Intel Gaudi 2 (8X)
|
460.800
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
374.4
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
19
|
Intel Gaudi 3 (1X)
|
153.000
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
134.1
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
20
|
Intel Gaudi 3 (2X)
|
306.000
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
268.2
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
21
|
Intel Gaudi 3 (4X)
|
612.000
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
536.4
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
22
|
Intel Gaudi 3 (8X)
|
1224.000
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
1072.8
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
23
|
NVIDIA A100 40GB (8X)
|
3175.66
|
Vensysco Technologies Limited
|
3175.66
|
Vensysco Technologies Limited
|
24
|
NVIDIA A100 80GB (1X)
|
135.900
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
89.1
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
25
|
NVIDIA A100 80GB (2X)
|
271.800
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
178.2
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
26
|
NVIDIA A100 80GB (4X)
|
543.600
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
356.4
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
27
|
NVIDIA A100 80GB (8X)
|
1087.200
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
712.8
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
28
|
NVIDIA B200 SXM (1X)
|
323.00
|
Yotta Data Services Private Limited
|
308
|
Yotta Data Services Private Limited
|
29
|
NVIDIA B200 SXM (2X)
|
646.00
|
Yotta Data Services Private Limited
|
616
|
Yotta Data Services Private Limited
|
30
|
NVIDIA B200 SXM (4X)
|
1292.00
|
Yotta Data Services Private Limited
|
1232
|
Yotta Data Services Private Limited
|
31
|
NVIDIA B200 SXM (8X)
|
2584.00
|
Yotta Data Services Private Limited
|
2464
|
Yotta Data Services Private Limited
|
32
|
NVIDIA H100 NVL (1X)
|
168.74
|
Netmagic IT Services Pvt. Ltd
|
135
|
Netmagic IT Services Pvt. Ltd
|
33
|
NVIDIA H100 NVL (2X)
|
337.48
|
Netmagic IT Services Pvt. Ltd
|
294.44
|
Netmagic IT Services Pvt. Ltd
|
34
|
NVIDIA H100 NVL (4X)
|
674.96
|
Netmagic IT Services Pvt. Ltd
|
588.88
|
Netmagic IT Services Pvt. Ltd
|
35
|
NVIDIA H100 NVL (8X)
|
1349.92
|
Netmagic IT Services Pvt. Ltd
|
1177.76
|
Netmagic IT Services Pvt. Ltd
|
36
|
NVIDIA H100 PCIe (8X)
|
2008.00
|
Vensysco Technologies Limited
|
1864
|
Vensysco Technologies Limited
|
37
|
NVIDIA H100 SXM (1X)
|
153.000
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
134.1
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
38
|
NVIDIA H100 SXM (2X)
|
306.000
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
268.2
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
39
|
NVIDIA H100 SXM (4X)
|
612.000
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
536.4
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
40
|
NVIDIA H100 SXM (8X)
|
1224.000
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
1072.8
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
41
|
NVIDIA H200 PCIe (8X)
|
3236.80
|
Locuz Enterprise Solutions Limited
|
2737
|
Locuz Enterprise Solutions Limited
|
42
|
NVIDIA H200 SXM (1X)
|
140.00
|
Netmagic IT Services Pvt. Ltd
|
135
|
Netmagic IT Services Pvt. Ltd
|
43
|
NVIDIA H200 SXM (2X)
|
679.74
|
Netmagic IT Services Pvt. Ltd
|
471.28
|
Netmagic IT Services Pvt. Ltd
|
44
|
NVIDIA H200 SXM (4X)
|
1360.18
|
Netmagic IT Services Pvt. Ltd
|
942.56
|
Netmagic IT Services Pvt. Ltd
|
45
|
NVIDIA H200 SXM (8X)
|
1125.00
|
Netmagic IT Services Pvt. Ltd
|
1100
|
Netmagic IT Services Pvt. Ltd
|
46
|
NVIDIA L4 (1X)
|
45.07
|
Sify Digital Services Limited
|
29
|
Netmagic IT Services Pvt. Ltd
|
47
|
NVIDIA L4 (2X)
|
98.84
|
Netmagic IT Services Pvt. Ltd
|
58
|
Netmagic IT Services Pvt. Ltd
|
48
|
NVIDIA L4 (4X)
|
196.68
|
Netmagic IT Services Pvt. Ltd
|
116
|
Netmagic IT Services Pvt. Ltd
|
49
|
NVIDIA L4 (8X)
|
510.37
|
Sify Digital Services Limited
|
495.06
|
Sify Digital Services Limited
|
50
|
NVIDIA L40S (1X)
|
67.500
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
49.50
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
51
|
NVIDIA L40S (2X)
|
135.000
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
99
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
52
|
NVIDIA L40S (4X)
|
306.000
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
198
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
53
|
NVIDIA L40S (8X)
|
540.000
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
396
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
Table 2: L1 Bid Price and L1 Bidder for Six-Months & Twelve-Months Pricing
Sl. No.
|
AI Compute Unit (GPU Category)
|
Six-Months Pricing (Hourly Charges in ₹)
|
Twelve-Months Pricing
(Hourly Charges in ₹)
|
L1 (lowest)
Bid Price
|
L1 (lowest)
Bidder
|
L1 (lowest Bid Price)
|
L1 (lowest) Bidder
|
1
|
AMD MI300X (1X)
|
161.88
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
148.00
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
2
|
AMD MI300X (2X)
|
364.23
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
333.00
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
3
|
AMD MI300X (4X)
|
728.46
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
666.00
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
4
|
AMD MI300X (8X)
|
1363.20
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
1336.00
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
5
|
AMD MI325X (1X)
|
102.60
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
85.50
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
6
|
AMD MI325X (2X)
|
205.20
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
171.00
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
7
|
AMD MI325X (4X)
|
410.40
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
342.00
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
8
|
AMD MI325X (8X)
|
820.80
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
684.00
|
CyFuture India Pvt. Ltd.
|
9
|
AWS Inferentia2 (1X) (32GB Memory; Inf2.xlarge)
|
79.60
|
Vensysco Technologies Limited
|
50.15
|
Vensysco Technologies Limited
|
10
|
AWS Inferentia2 (1X) (32GB Memory; Inf2.8xlarge)
|
206.57
|
Vensysco Technologies Limited
|
130.17
|
Vensysco Technologies Limited
|
11
|
AWS Inferentia2 (6X) (32GB Memory; Inf2.24xlarge)
|
681.35
|
Vensysco Technologies Limited
|
429.27
|
Vensysco Technologies Limited
|
12
|
AWS Inferentia2 (12X) (32GB Memory; Inf2.48xlarge)
|
1362.71
|
Vensysco Technologies Limited
|
858.53
|
Vensysco Technologies Limited
|
Annexure I
Winners of IndiaAI I4C CyberGuard AI Hackathon
Team Lead
|
Names of the Team members
|
Affiliated Organization
|
Nisarg Gandhi
|
Patel Darshankumar Shankarbhai and Bhensdadiya Kevin Vasantbhai
|
S4AI Technologies LLP
|
Lasya Ippagunta
|
Shubham Luharuka and
Puneet Hegde
|
CloudSEK Information Security Limited
|
Meet Bisht
|
Rohit Ganaka and Yukta Chauhan
|
Voldebug Innovations Pvt. Ltd.
|
Aditi Singh (All women team)
|
Palak Garg and Riva Jain
|
Maharaja Agrasen Institute of Technology
|
****
ش ح ۔ ف ا ۔ م ص
(U : 1301 )
(Release ID: 2132880)