محنت اور روزگار کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

زراعت اور دیہی مزدوری  کے لیے کل ہند صارف قیمت عدد اشاریہ – اپریل 2025

Posted On: 20 MAY 2025 5:45PM by PIB Delhi

زرعی مزدوری کے لیے کل ہند صارف قیمت عدد اشاریہ (سی پی آئی – اے ایل) اور دیہی مزدوری کے لیے کل ہند صارف قیمت عدد اشاریہ (سی آئی – آر ایل) (بنیاد: 1986-87 = 100) ماہ اپریل 2025 کے لیے ایک پوائنٹ کے اضاف سے ہمکنار ہوا اور یہ بالتریب 1307 اور 1320 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

ماہ اپریل کے لیے سی پی آئی – اے ایل اور سی پی آئی – آر ایل پر مبنی سال بہ سال افراط زر کی شرحیں بالترتیب 3.48 فیصد اور 3.53 فیصد درج کی گئیں، جبکہ ماہ اپریل 2024 میں یہ 7.03 فیصد اور 6.96 فیصد کے بقدر تھیں۔ مارچ 2025 میں سی پی آئی – اے ایل کے لیے اعداد و شمار 3.73 فیصد اور سی پی آئی – آر ایل کے لیے 3.86 فیصد کے بقدر تھے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/1W20V.jpg

کل ہند صارف قیمت عدد اشاریہ (عام اور گروپ کے لحاظ سے):

گروپ

زرعی مزدور

دیہی مزدوری

 

مارچ 2025

اپریل 2025

مارچ 2025

اپریل 2025

جنرل انڈیکس

1306

1307

1319

1320

خوراک

1234

1233

1241

1240

پان، سپاری، وغیرہ

2138

2143

2145

2152

ایندھن اور روشنی

1400

1404

1389

1393

ملبوسات، بستر، جوتے چپل

1341

1344

1407

1412

متفرق

1395

1405

1395

1405

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2S532.jpg

**********

 

(ش ح –ا ب ن- ت ع )

U.No:946


(Release ID: 2130079)
Read this release in: English , Hindi , Marathi