پارلیمانی امور کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ایک مشن، ایک پیغام، ایک بھارت: سات کل جماعتی وفود جلد ہی آپریشن سندور کے تحت اہم ممالک سے رابطہ کریں گے

Posted On: 18 MAY 2025 12:08AM by PIB Delhi

سات کل جماعتی وفود عنقریب آپریشن سندور کے تحت اہم ممالک سے رابطہ کریں گے، جو دہشت گردی کے خلاف بھارت کے اجتماعی عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ اس متحدہ محاذ کی نمائندگی کرنے والے ارکانِ پارلیمان اور وفود کی فہرست درج ذیل ہے:

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-869


(Release ID: 2129402)