لوک سبھا سکریٹریٹ
لوک سبھا اسپیکر نے مہارانا پرتاپ کو خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
09 MAY 2025 8:50PM by PIB Delhi
لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا نے آج مہارانا پرتاپ جینتی کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں پریرنا استھل میں مہارانا پرتاپ کے مجسمے پر گلہائے عقیدت پیش کیے۔
اس موقع پر لوک سبھا کے سکریٹری جنرل جناب اُتپل کمار سنگھ اور راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل جناب پی سی مودی نے بھی مہارانا پرتاپ کو خراج عقیدت پیش کیے۔
--------
ش ح۔م م ع۔ ع ن
U NO: 737
(ریلیز آئی ڈی: 2128326)
وزیٹر کاؤنٹر : 9