نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ نے بدھ پورنیما کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی

Posted On: 11 MAY 2025 9:40PM by PIB Delhi

بدھ پورنیما کے مبارک موقع پر تمام شہریوں کو تہہ دل سے مبارکباد۔

یہ  مقدس دن بھگوان بدھ کی پیدائش، حق کی آگہی اور مہاپری نروان  کی علامت  ہے، جن کی عظیم حکمت  اس چنوتی بھرے دور میں ہمارے لیے رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ بھگوان بدھ کا عدم تشدد، مروت اور درمیانہ راستہ اختیار کرنے  کا پیغام آج کی دنیا میں ہر فرد کے لیے اور بڑے پیمانے پر بنی نوع انسانیت کے لیے مزید اہمیت اختیار کر چکا ہے۔

آئیے ہم اپنے آپ کو اُن عظیم اصولوں پر ازسر نو قائم کریں  جنہیں گوم بدھ نے اختیار کیا، اور دعا کریں کہ ان کی تعلیمات کی روشنی ہمیں ایک مزید پر امن، درد مند اور میل جول و اتحاد والے معاشرے کی تعمیر کے لیے ہماری رہنمائی  کرے۔

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:724


(Release ID: 2128210)
Read this release in: English , Hindi , Malayalam