مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت
مورخہ 31 مارچ 2025 ء تک ٹیلی کام سبسکرپشن ڈاٹا کی اہم خصوصیات
Posted On:
07 MAY 2025 4:41PM by PIB Delhi
تفصیلات
|
وائرلیس
|
وائر لائن
|
کل
(وائرلیس+
وائر لائن)
|
براڈ بینڈ سبسکرائبرز (ملین )
|
902.74*
|
41.39
|
944.12
|
شہری ٹیلی فون سبسکرائبرز (ملین)
|
632.57*
|
33.54
|
666.11
|
مارچ 2025 میں خالص اضافہ (ملین )
|
-1.64
|
-0.39
|
-2.03
|
ماہانہ ترقی کی شرح
|
-0.26فی صد
|
-1.15فی صد
|
-0.30فی صد
|
دیہی ٹیلی فون صارفین (ملین )
|
531.18*
|
3.50
|
534.69
|
مارچ 2025 میں خالص اضافہ (ملین )
|
4.86
|
0.52
|
5.38
|
ماہانہ ترقی کی شرح
|
0.92فی صد
|
17.59فی صد
|
1.02فی صد
|
کل ٹیلی فون سبسکرائبرز (ملین )
|
1163.76*
|
37.04
|
1200.80
|
مارچ 2025 میں خالص اضافہ (ملین )
|
3.21
|
0.13
|
3.35
|
ماہانہ ترقی کی شرح
|
0.28فی صد
|
0.37فی صد
|
0.28فی صد
|
مجموعی طور پر ٹیلی کثافت@ ( فی صد)
|
82.42فی صد
|
2.62فی صد
|
85.04فی صد
|
شہری ٹیلی کثافت@ ( فی صد)
|
124.83فی صد
|
6.62فی صد
|
131.45فی صد
|
دیہی ٹیلی کثافت@ ( فی صد)
|
58.67فی صد
|
0.39فی صد
|
59.06فی صد
|
شہری صارفین کا حصہ
|
54.36فی صد
|
90.55فی صد
|
55.47فی صد
|
دیہی صارفین کا حصہ
|
45.64فی صد
|
9.45فی صد
|
44.53فی صد
|
- مارچ ، 2025 ء کے مہینے میں، 13.54 ملین صارفین نے موبائل نمبر پورٹیبلٹی ( ایم این پی ) کے لیے اپنی درخواستیں جمع کرائیں۔ اس کے ساتھ، ایم این پی کے نفاذ کے بعد، فروری ، 2025 ء کے آخر میں مجموعی ایم این پی درخواستیں 1105.39 ملین سے بڑھ کر مارچ ، 2025 ء کے آخر میں 1118.94 ملین ہو گئیں۔
- مارچ ، 2025 ء میں فعال وائرلیس (موبائل) صارفین کی تعداد (# وی ایل آر کی تاریخ پر سب سے زیادہ) 1074.21 ملین تھی۔
نوٹ:
- وائرلیس میں 5 جی ایف ڈبلیو اے سبسکرپشن بھی شامل ہے۔
- @‘ بھارت اور ریاستوں کے لیے 2011 – 2036 ء ’ سے آبادی کے تخمینے کی بنیاد پر آبادی کے تخمینوں پر تکنیکی گروپ کی رپورٹ ۔
- # وی ایل آر وزیٹر لوکیشن رجسٹر کا مخفف ہے۔ مختلف ٹی ایس پیز کے لیے وی ایل آر کی تاریخ پر سب سے زیادہ تعداد کی تاریخیں مختلف سروس ایریاز میں مختلف ہیں۔
- اس پریس ریلیز میں موجود معلومات سروس پرووائیڈرز کے فراہم کردہ ڈاٹا پر مبنی ہے۔
- براڈ بینڈ سبسکرائبرز
- مارچ ، 2025 ء میں 1206 آپریٹرز سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، فروری ، 2025 ء میں 1189 آپریٹرز کے مقابلے میں، کل براڈ بینڈ سبسکرائبرز فروری ، 2025 ء کے آخر میں 944.04 ملین سے بڑھ کر مارچ ، 2025 ء کے آخر میں 944.12 ملین ہو گئے ، جس کی ماہانہ شرح نمو 0.9 فیصد ہے۔ سیگمنٹ کے لحاظ سے براڈ بینڈ سبسکرائبرز اور ان کی ماہانہ شرح نمو درج ذیل ہے :
مارچ ، 2025 ء میں سیگمنٹ کے لحاظ سے براڈ بینڈ سبسکرائبرز اور ماہانہ شرح نمو
سیگمنٹ سبسکرپشن
|
سبسکرپشن
|
سبسکرائبرز
(ملین میں)
|
فی صد تبدیلی
|
فروری - 2025
|
مارچ -2025
|
وائرڈ سبسکرائبرز
|
فکسڈ (وائرڈ) براڈ بینڈ
|
41.20
|
41.39
|
0.44فی صد
|
وائرلیس سبسکرائبرز
|
( ڈی ایس ایل ، ایف ٹی ٹی ایکس ، ایتھر نیٹ / ایل اے این ، کیبل موڈم ، آئی ایل ایل )
|
4.89
|
4.89
|
0.16فی صد
|
فکسڈ وائرلیس براڈ بینڈ
|
897.95
|
897.84
|
-0.01فی صد
|
کل براڈ بینڈ سبسکرائبرز
|
944.04
|
944.12*
|
0.009فی صد
|
* یہ رپورٹ میسرز رئلائنس جیو انفو کوم لمیٹیڈ اور میسرز بھارتی ایئر ٹیل لمیٹیڈ کی طرف سے پیش کردہ آخری رپورٹ کردہ (نومبر ، 2024ء) انٹرنیٹ سبسکرپشن ڈاٹا کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کی گئی ہے کیونکہ انہوں نے دسمبر ، 2024 ء اور جنوری، فروری اور مارچ ، 2025 ء کے لیے مقررہ فارمیٹ میں مطلوبہ ڈاٹا جمع نہیں کیا تھا۔
31 مارچ 2025 تک، ٹاپ فائیو براڈ بینڈ
(وائرڈ + وائرلیس) سروس فراہم کرنے والے
نمبر شمار
|
سروس فراہم کرنے والے کا نام
|
سبسکرائبر بیس
(ملین میں)
|
-
|
ریلائنس جیو انفو کوم لمیٹیڈ
|
476.58*
|
-
|
بھارتی ایرٹیل لمیٹڈ
|
289.31*
|
-
|
ووڈافون آئیڈیا لمیٹڈ
|
126.41
|
-
|
بھارت سنچار نگم لمیٹڈ
|
34.57
|
-
|
اتریا کنورجنس ٹیکنالوجیز لمیٹیڈ
|
2.29
|
ٹاپ فائیو براڈ بینڈ کا مارکیٹ شیئر (وائرڈ+وائرلیس)
|
98.41فی صد
|
*نومبر، 2024 ء کے رپورٹ کردہ اعداد و شمار کے مطابق
- براڈ بینڈ خدمات کے خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے مارکیٹ شیئر کی گرافک کی شکل میں نمائندگی ذیل میں دی گئی ہے:
براڈ بینڈ کا سروس پرووائیڈر کے حساب سے مارکیٹ شیئر
(وائرڈ + وائرلیس) سروسز 31 مارچ ، 2025 ء تک

31 مارچ ، 2025 ء تک، ٹاپ فائیو فکسڈ (وائرڈ) براڈ بینڈ سروس فراہم کرنے والے
نمبر شمار
|
سروس فراہم کرنے والے کا نام
|
سبسکرائبر بیس
(ملین میں)
|
-
|
ریلائنس جیو انفو کوم لمیٹیڈ
|
11.48*
|
-
|
بھارتی ایرٹیل لمیٹڈ
|
8.55*
|
-
|
بھارت سنچار نگم لمیٹڈ
|
4.34
|
-
|
اتریا کنورجنس ٹیکنالوجیز لمیٹیڈ
|
2.29
|
-
|
کیرالہ ویژن براڈ بینڈ لمیٹڈ
|
1.31
|
ٹاپ فائیو فکسڈ (وائرڈ) براڈ بینڈ سروس فراہم کرنے والوں کا مارکیٹ میں حصہ
|
67.57فی صد
|
*نومبر، 2024 ء کے رپورٹ کردہ اعداد و شمار کے مطابق
مورخہ 31 مارچ ، 2025 ء تک، سرفہرست پانچ وائرلیس (فکسڈ وائرلیس اور موبائل) براڈ بینڈ سروس فراہم کرنے والے
نمبر شمار
|
سروس فراہم کرنے والے کا نام
|
سبسکرائبر بیس
(ملین میں)
|
-
|
ریلائنس جیو انفو کوم لمیٹیڈ
|
465.10*
|
-
|
بھارتی ایرٹیل لمیٹڈ
|
280.76*
|
-
|
ووڈافون آئیڈیا لمیٹڈ
|
126.40
|
-
|
بھارت سنچار نگم لمیٹڈ
|
30.23
|
-
|
آئی بس ورچوئل نیٹ ورک سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ
|
0.09
|
سرفہرست پانچ وائرلیس براڈ بینڈ سروس فراہم کرنے والوں کا مارکیٹ میں حصہ
|
99.98فی صد
|
*نومبر، 2024 ء کے رپورٹ کردہ اعداد و شمار کے مطابق
II وائر لائن سبسکرائبرز
- وائر لائن صارفین کی تعداد فروری-25 کے آخر میں 36.91 ملین سے بڑھ کر مارچ-25 کے آخر میں 37.04 ملین ہو گئی۔ وائر لائن صارفین کی تعداد میں خالص اضافہ 0.13 ملین تھا جس کی ماہانہ شرح نمو 0.37 فیصد تھی۔
- بھارت میں مجموعی طور پر وائر لائن ٹیلی کثافت وہی رہی یعنی مارچ-25 کے آخر میں 2.62فی صد جو کہ فروری-25 میں تھی۔ اسی مدت کے دوران شہری اور دیہی وائر لائن ٹیلی کثافت بالترتیب 6.62فی صد اور 0.39فی صد تھی۔ مارچ 2025 کے آخر تک کل وائر لائن صارفین میں شہری اور دیہی صارفین کا حصہ بالترتیب 90.55فی صد اور 9.45فی صد تھا۔
- بی ایس این ایل ، این ٹی این ایل اور اے پی ایس ایف ایل ، تین پی ایس یوز رسائی سروس فراہم کنندگان نے 31 مارچ ، 2025 ء تک وائر لائن مارکیٹ شیئر کا 27.87فی صد حصہ لیا۔وائر لائن سبسکرائبر بیس کے تفصیلی اعدادوشمار ضمیمہ-I میں دستیاب ہیں۔
سروس فراہم کرنے والے کے لحاظ سے وائر لائن سبسکرائبرز کے مارکیٹ شیئر تک رسائی حاصل کریں
31 مارچ، 2025 ء تک

مارچ، 2025 ء کے دوران سروس فراہم کرنے والے کے مطابق وائر لائن سبسکرائبر میں نیٹ اضافہ/ کمی

III ۔ وائرلیس (موبائل+ 5 جی ایف ڈبلیو اے ) سبسکرائبرز
- کل وائرلیس (موبائل+5 جی ایف ڈبلیو اے) صارفین فروری ، 2025 ء کے آخر میں 1160.33 ملین سے بڑھ کر مارچ ، 2025 ء کے آخر میں 1163.76 ملین ہو گئے ۔ اس طرح ماہانہ شرح نمو 0.28 فیصد درج ہوئی۔ شہری علاقوں میں کل وائرلیس سبسکرپشن فروری ، 2025 ء کو 634 ملین سے کم ہو کر مارچ، 2025 ء کو 632.57 ملین ہو گئی اور دیہی علاقوں میں بھی اسی عرصے کے دوران سبسکرپشن 526.33 ملین سے بڑھ کر 531.18 ملین ہو گئی۔ شہری اور دیہی وائرلیس سبسکرپشنز کی ماہانہ شرح نمو بالترتیب منفی 0.26فی صد اور 0.92فی صد تھی۔

بھارت میں وائرلیس ٹیلی کثافت فروری ، 2025 ء کے آخر میں 82.23 فیصد سے بڑھ کر مارچ ، 2025 ء کے آخر میں 82.42 فیصد ہو گئی۔ شہری وائرلیس ٹیلی کثافت فروری، 2025 ء کے آخر میں 125.30 فیصد سے کم ہو کر مارچ، 2025 ء کے آخر میں 124.83 فیصد ہو گئی تاہم اسی مدت کے دوران دیہی ٹیلی کثافت 58.16 فیصد سے بڑھ کر 58.67 فیصد ہو گئی۔ مارچ ، 2025 ء کے آخر میں وائرلیس صارفین کی کل تعداد میں شہری اور دیہی وائرلیس صارفین کا حصہ بالترتیب 54.36فی صد اور 45.64فی صد تھی۔

- وائرلیس (موبائل) اور وائرلیس (5 جی ایف ڈبلیو اے ) سبسکرائبرز کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں:
( اے ) وائرلیس (موبائل) سبسکرائبر
- کل وائرلیس (موبائل) صارفین فروری ، 2025 ء کے آخر میں 1154.05 ملین سے بڑھ کر مارچ ، 2025 ء کے آخر میں 1156.99 ملین ہو گئے، اس طرح ماہانہ شرح نمو میں 0.25 فیصد اضافہ ہوا۔ شہری علاقوں میں وائرلیس (موبائل) سبسکرپشن فروری ، 2025 ء کے آخر میں 627.94 ملین سے بڑھ کر مارچ ، 2025 ء کے آخر میں 628.31 ملین ہو گئی اور دیہی علاقوں میں بھی وائرلیس (موبائل) سبسکرپشن اسی مدت کے دوران 526.11 ملین سے بڑھ کر 528.68 ملین ہو گئی۔ شہری اور دیہی وائرلیس (موبائل) سبسکرپشن کی ماہانہ شرح نمو بالترتیب 0.06فی صد اور 0.49فی صد تھی۔

- بھارت میں وائرلیس (موبائل) ٹیلی کثافت فروری-25 کے آخر میں 81.79 فیصد سے بڑھ کر مارچ-25 کے آخر میں 81.94 فیصد ہو گئی۔ شہری وائرلیس ٹیلی کثافت فروری-25 کے آخر میں 124.10 فیصد سے کم ہو کر مارچ-25 کے آخر میں 123.99 فیصد ہو گئی تاہم اسی مدت کے دوران دیہی ٹیلی کثافت 58.13 فیصد سے بڑھ کر 58.40 فیصد ہو گئی۔ مارچ 2025 کے آخر تک وائرلیس (موبائل) صارفین کی کل تعداد میں شہری اور دیہی وائرلیس (موبائل) صارفین کا حصہ بالترتیب 54.31فی صد اور 45.69فی صد تھا۔ وائرلیس (موبائل) صارفین کی تعداد کے تفصیلی اعداد و شمار ضمیمہ-II میں دستیاب ہیں۔

- 31 مارچ ، 2025 ء تک، نجی رسائی سروس فراہم کرنے والوں کے پاس وائرلیس (موبائل) سبسکرائبرز کا 92.04فی صد مارکیٹ شیئر تھا، جب کہ بی ایس این ایل اور ایم ٹی این ایل ، دو پی ایس یوز رسائی سروس فراہم کرنے والوں کا مارکیٹ شیئر صرف 7.96فی صد تھا۔
- رسائی سروس فراہم کنندہ کے لحاظ سے مارکیٹ شیئر اور وائرلیس (موبائل) سبسکرائبر بیس میں خالص اضافے کی تصویری نمائندگی ذیل میں دی گئی ہے:
31 مارچ ، 2025 ء تک وائرلیس (موبائل) سبسکرائبرز کی مدت میں سروس فراہم کرنے والے کے مطابق مارکیٹ شیئرز تک رسائی

مارچ ، 2025 ء کے مہینے میں رسائی سروس فراہم کرنے والوں کے وائرلیس (موبائل) صارفین میں خالص اضافہ/ کمی

وائرلیس (موبائل) سبسکرائبرز میں اضافہ
اہم رسائی سروس فراہم کنندہ کے لحاظ سے مارچ ، 2025 ء کے مہینے میں وائرلیس سبسکرائبرز کی ماہانہ نمو/ کمی کی شرح

مارچ ، 2025 ء میں وائرلیس (موبائل) سبسکرائبرز کی سروس ایریا کے لحاظ سے ماہانہ نمو/ کمی کی شرح

- تمل ناڈو، کیرالہ، آندھرا پردیش اور کولکاتہ کے علاوہ دیگر تمام سروس ایریاز نے مارچ ، 2025 ء کے مہینے کے دوران ان کے وائرلیس (موبائل) صارفین میں اضافہ دیکھا گیا ۔
( بی ) وائرلیس ( 5 جی ایف ڈبلیو اے ) سبسکرائبرز
- شہری اور دیہی علاقوں میں بالترتیب 4.26 ملین اور 2.51 ملین سبسکرپشنز کے ساتھ کل وائرلیس( 5 جی ایف ڈبلیو اے ) سبسکرائبرز فروری ، 2025 ء کے آخر میں 6.27 ملین سے بڑھ کر مارچ ، 2025 ء کے آخر میں 6.77 ملین ہو گئے ۔
- مارچ ، 2025 ء کے آخر تک وائرلیس ( 5 جی ایف ڈبلیو اے ) صارفین کی کل تعداد میں شہری اور دیہی وائرلیس ( 5 جی ایف ڈبلیو اے ) صارفین کا حصہ بالترتیب 62.97فی صد اور 37.03فی صد تھا۔ وائرلیس( 5 جی ایف ڈبلیو اے ) سبسکرائبرز کے تفصیلی اعداد و شمار ضمیمہ - V میں دستیاب ہیں۔
IV – ایم 2 ایم سیلولر موبائل کنکشن
ایم 2 ایم سیلولر موبائل کنکشنز کی تعداد فروری ، 2025 ء کے آخر میں 64.71 ملین سے بڑھ کر مارچ، 2025 ء کے آخر میں 66.54 ملین ہو گئی۔

بھاتی ایئر ٹیل لمیٹیڈ کے پاس ایم 2 ایم سیلولر موبائل کنکشنز کی سب سے زیادہ تعداد 34.82 ملین ہے ، جس کا مارکیٹ شیئر 52.32فی صد ہے اس ۔ کے بعد ووڈا فون آئیڈیا لمیٹیڈ ، ریلائنس جیو انفوکوم لمیٹیڈ اور بی ایس این ایل کا مارکیٹ شیئر بالترتیب 24.39فی صد، 18.25فی صد اور 5.04فی صد ہے۔
V - کل ٹیلی فون سبسکرائبرز
بھارت میں کل ٹیلی فون صارفین کی تعداد فروری، 2025 ء کے آخر میں 1197.23 ملین سے بڑھ کر مارچ، 2025 ء کے آخر میں 1200.80 ملین ہو گئی، اس طرح ماہانہ شرح نمو 0.28 فیصد ہے۔ شہری ٹیلی فون سبسکرپشن فروری ، 2025 ء کے آخر میں 667.93 ملین سے کم ہو کر مارچ ، 2025 ء کے آخر میں 666.11 ملین ہو گئی ۔ تاہم اسی مدت کے دوران دیہی سبسکرپشن 529.31 ملین سے بڑھ کر 534.69 ملین ہو گئی۔ مارچ ، 2025 کے دوران شہری اور دیہی ٹیلی فون سبسکرپشن کی ماہانہ شرح نمو بالترتیب منفی 0.30فی صد اور 1.02فی صد تھی۔

- بھارت میں مجموعی طور پر ٹیلی کثافت فروری، 2025 ء کے آخر میں 84.85فی صد سے بڑھ کر مارچ، 2025 ء کے آخر میں 85.04فی صد ہو گئی۔ شہری ٹیلی کثافت فروری، 2025 ء کے آخر میں 132.01 فیصد سے کم ہو کر مارچ، 2025 ء کے آخر میں 131.45 فیصد ہو گئی ۔ تاہم اسی مدت کے دوران دیہی ٹیلی کثافت 58.48 فیصد سے بڑھ کر 59.06 فیصد ہو گئی۔ مارچ ، 2025 ء کے آخر میں ٹیلی فون صارفین کی کل تعداد میں شہری اور دیہی صارفین کا حصہ بالترتیب 55.47فی صد اور 44.53فی صد تھا۔

مجموعی طور پر ٹیلی کثافت ( ایل ایس اے کے لحاظ سے ) - 31 مارچ ، 2025 ء تک

- جیسا کہ اوپر والے چارٹ میں دیکھا جا سکتا ہے، آٹھ ایل ایس اے میں مارچ ، 2025 ء کے آخر میں آل انڈیا اوسط ٹیلی کثافت سے کم ٹیلی کثافت ہے۔ دلّی سروس ایریا میں زیادہ سے زیادہ ٹیلی کثافت 275.79 فی صد ہے اور بہار سروس ایریا میں کم از کم ٹیلی کثافت 57.23 فی صد مارچ ، 2025 ء کے آخر میں ہے۔
نوٹ:-
- آبادی کا ڈاٹا/ تخمینہ صرف ریاست کے لحاظ سے دستیاب ہے۔
- ٹیلی کثافت کے اعداد و شمار رسائی سروس فراہم کنندگان کے ذریعہ فراہم کردہ ٹیلی فون صارفین کے ڈاٹا اور بھارت اور ریاستوں کے لیے آبادی کے تخمینے پر تکنیکی گروپ کی رپورٹ 2011 - 2036 ءسے آبادی کے تخمینے سے اخذ کیے گئے ہیں۔
- دلّی کے لیے ٹیلی فون سبسکرائبر ڈاٹا میں، ریاست دہلی کے ڈاٹا کے علاوہ، غازی آباد اور نوئیڈا (اتر پردیش میں) اور گڑگاؤں اور فرید آباد (ہریانہ میں) کے مقامی ایکسچینج کے ذریعے خدمات انجام دینے والے علاقوں کے لیے وائرلیس سبسکرائبر ڈیٹا شامل ہے۔
- مغربی بنگال کے ڈاٹا/معلومات میں کولکاتہ، مہاراشٹر میں ممبئی اور اتر پردیش میں یو پی ای اور یو پی ڈبلیو سروس کے علاقے (علاقوں ) شامل ہیں۔
- آندھرا پردیش کے ڈاٹا/معلومات میں تلنگانہ، مدھیہ پردیش میں چھتیس گڑھ، بہار میں جھارکھنڈ، مہاراشٹر میں گوا، اتر پردیش میں اتراکھنڈ، مغربی بنگال میں سکم اور شمال مشرق میں اروناچل پردیش، منی پور، میگھالیہ، میزورم، ناگالینڈ اور تری پورہ ریاستیں شامل ہیں۔
VI - سبسکرائبر بیس میں زمرہ وار اضافہ
ماہ مارچ، 2025 ء میں ٹیلی فون سبسکرائبرز میں زمرے کے لحاظ سے نیٹ اضافہ
دائرہ
زمرہ
|
مارچ، 2025 ءکے مہینے میں خالص اضافہ
|
31 مارچ ، 2025 ء تک ٹیلی فون سبسکرائبر بیس
|
وائر لائن سیگمنٹ
|
وائرلیس* سیگمنٹ
|
وائر لائن سیگمنٹ
|
وائرلیس* سیگمنٹ
|
حلقہ اے
|
61442
|
161244
|
14568246
|
386538167
|
حلقہ بی
|
63707
|
1110993
|
10199907
|
471472982
|
حلقہ سی
|
17156
|
1470149
|
2946671
|
192267604
|
میٹرو
|
-7369
|
469123
|
9325910
|
113476417
|
کل ہند
|
134936
|
3211509
|
37040734
|
1163755170
|
*وائرلیس میں 5 جی ایف ڈبلیو اے سبسکرپشن بھی شامل ہے۔
زمرہ وار زمرہ وار ماہانہ اور سالانہ شرح نمو ٹیلی فون صارفین میں مارچ ، 2025 ءمیں
حلقہ
زمرہ
|
ماہانہ شرح نمو ( فی صد )
( فروری، 2025 ء تا مارچ 2025 ء )
|
سالانہ شرح نمو ( فی صد )
مارچ ، 2024 ء تا مارچ 2025 ء
|
وائر لائن سیگمنٹ
|
وائرلیس* سیگمنٹ
|
وائر لائن سیگمنٹ
|
وائرلیس* سیگمنٹ
|
حلقہ اے
|
0.42فی صد
|
0.04فی صد
|
10.69فی صد
|
-0.48فی صد
|
حلقہ بی
|
0.63فی صد
|
0.24فی صد
|
13.09فی صد
|
-0.41فی صد
|
حلقہ سی
|
0.59فی صد
|
0.77فی صد
|
11.88فی صد
|
1.74فی صد
|
میٹرو
|
-0.08فی صد
|
0.42فی صد
|
3.88فی صد
|
-1.09فی صد
|
کل ہند
|
0.37فی صد
|
0.28فی صد
|
9.62فی صد
|
-0.15فی صد
|
*وائرلیس میں 5 جی ایف ڈبلیو اے سبسکرپشن بھی شامل ہے۔
نوٹ: سرکل کیٹیگری- میٹرو میں دلّی، ممبئی اور کولکاتہ شامل ہیں۔ چنئی کے لیے ڈاٹا کو تمل ناڈو کے حصے کے طور پر سرکل کیٹیگری- اے میں شامل کیا گیا ہے۔
- جیسا کہ اوپر دی گئی جدولوں میں دیکھا جا سکتا ہے، وائرلیس سیگمنٹ میں، مارچ ، 2025 ءکے مہینے کے دوران، ماہانہ بنیادوں پر، تمام حلقوں نے اپنے صارفین کی تعداد میں شرح نمو درج کی ہے۔ سالانہ بنیادوں پر، سرکل ‘ سی ’ کے علاوہ، باقی تمام حلقوں نے اپنے صارفین کی تعداد میں کمی درج کی ہے۔
- وائر لائن کے حصے میں، مارچ ، 2025 ءکے دوران ماہانہ بنیادوں پر، سرکل ‘ میٹرو ’ کے علاوہ، باقی تمام حلقوں نے اپنے صارفین کی تعداد میں اضافہ درج کیا ہے۔ سالانہ بنیادوں پر، تمام حلقوں نے اپنے صارفین میں اضافہ درج کیا ہے۔
VII - ایکٹو وائرلیس (موبائل) سبسکرائبرز (وی ایل آر ڈاٹا)
|
- کل 1156.99 ملین وائرلیس سبسکرائبرز میں سے 1074.21 ملین وائرلیس سبسکرائبرز مارچ ، 2025 ء کے مہینے میں وی ایل آر کی تاریخ کو سب سے زیادہ فعال تھے۔ ایکٹو وائرلیس سبسکرائبرز کا تناسب کل وائرلیس سبسکرائبر بیس کا تقریباً 92.85فی صد تھا۔
- مارچ، 2025 ء کے مہینے میں وی ایل آر کی تاریخ میں سے زیادہ کو فعال وائرلیس سبسکرائبرز (جسے وی ایل آر سبسکرائبر بھی کہا جاتا ہے) کے تناسب کے تفصیلی اعدادوشمار ضمیمہ III پر دستیاب ہیں اور وی ایل آر سبسکرائبرز کی رپورٹنگ کے لیے استعمال شدہ طریقہ کار ضمیمہ IV پر دستیاب ہے۔
رسائی سروس فراہم کنندہ کے لحاظ سے وی ایل آر سبسکرائبرز کا فیصد
مارچ، 2025 کے مہینے میں

- ریلائنس کمیونیکیشن کے پاس اپنے ایکٹو وائرلیس سبسکرائبرز (وی ایل آر ) کا زیادہ سے زیادہ تناسب 100فی صد ہے جب کہ مارچ، 2025 ء کے مہینے میں چوٹی وی ایل آر کی تاریخ کو اس کے کل وائرلیس سبسکرائبرز (ایچ ایل آر) کے مقابلے میں اور ایم ٹی این ایل کے پاس اسی مدت کے دوران وی ایل آر کا کم از کم تناسب 48.07فی صد ہے۔
-
وی ایل آر سبسکرائبرز کی سروس ایریا کے لحاظ سے فیصد
مارچ، 2025 ء کے مہینے میں

موبائل نمبر پورٹیبلٹی ( ایم این پی )
- انٹرا سروس ایریا موبائل نمبر پورٹیبلٹی (ایم این پی ) سب سے پہلے 25 نومبر ، 2010 ء سے ہریانہ کے سروس ایریا میں لاگو کیا گیا تھا اور باقی ملک میں 20 جنوری ، 2011 ء انٹر سروس ایریا ایم این پی کو ملک میں نافذ کیا گیا ہے ۔ 03 جولائی ، 2015 ء سے اب، وائرلیس ٹیلی فون کے سبسکرائبر اپنے موبائل نمبرز کو برقرار رکھ سکتے ہیں ، جب وہ ایک سروس ایریا سے دوسرے سروس ایریا میں منتقل ہوتے ہیں۔
- مارچ-25 کےمہینےکے دوران ایم این پی کے لیے کل 13.54 ملین درخواستیں موصول ہوئیں۔ کل 13.54 ملین میں سے، زون-I اور زون-II سے موصول ہونے والی نئی درخواستیں بالترتیب 7.51 ملین اور 6.03 ملین تھیں۔ ایم این پی کے نفاذ کے بعد، فروری-25 کے آخر میں مجموعی ایم این پی درخواستیں 1105.39 ملین سے بڑھ کر مارچ-25 کے آخر میں 1118.94 ملین ہو گئیں۔
- ایم این پی زون-I (شمالی اور مغربی بھارت ) میں، آج تک سب سے زیادہ درخواستیں اتر پردیش-مشرق میں موصول ہوئی ہیں (تقریباً 111.89 ملین) اس کے بعد مہاراشٹر (تقریباً 90.87 ملین) سروس ایریا میں درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔
- ایم این پی زون-II (جنوبی اور مشرقی بھارت ) میں، اب تک سب سے زیادہ درخواستیں مدھیہ پردیش میں موصول ہوئی ہیں (تقریباً 88.41 ملین) اس کے بعد کرناٹک سے(تقریباً 73.53 ملین) درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔
سروس ایریا وائز ایم این پی اسٹیٹس
|
زون - I
|
زون - II
|
سروس ایریا
|
پورٹنگ کی درخواستوں کی تعداد (ملین میں)
|
سروس ایریا
|
پورٹنگ کی درخواستوں کی تعداد (ملین میں)
|
فروری
|
مارچ25
|
فروری
|
مارچ25
|
دہلی
|
52.65
|
53.25
|
آندھرا پردیش
|
72.06
|
72.69
|
گجرات
|
75.20
|
76.11
|
آسام
|
8.09
|
8.20
|
ہریانہ
|
34.79
|
35.19
|
بہار
|
63.84
|
64.93
|
ہماچل پردیش
|
4.64
|
4.68
|
کرناٹک
|
72.96
|
73.53
|
جموں و کشمیر
|
3.17
|
3.23
|
کیرالہ
|
26.11
|
26.34
|
مہاراشٹر
|
89.94
|
90.87
|
کولکتہ
|
20.00
|
20.17
|
ممبئی
|
35.98
|
36.23
|
مدھیہ پردیش
|
87.16
|
88.41
|
پنجاب
|
36.01
|
36.37
|
شمال مشرق
|
2.52
|
2.55
|
راجستھان
|
73.85
|
74.56
|
اوڈیشہ
|
19.26
|
19.48
|
یو پی (مشرق)
|
110.02
|
111.89
|
تمل ناڈو
|
68.67
|
69.33
|
یوپی (مغرب)
|
82.68
|
84.03
|
مغربی بنگال
|
65.79
|
66.88
|
کل
|
598.92
|
606.43
|
کل
|
506.48
|
512.51
|
کل (زون-I + زون-II)
|
|
|
1,105.39
|
1,118.94
|
مجموعی اضافہ (مارچ، 2025)
|
13.54 ملین
|
کسی بھی وضاحت کی صورت میں رابطہ کی تفصیلات:-
جناب وجے کمار، مشیر (ایف اینڈ ای اے)،
ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا
ورلڈ ٹریڈ سینٹر، ٹاور ایف،
نوروجی نگر، نئی دہلی - 110029
فون: 011-20907773
(ڈی۔منوج)
پرنسپل مشیر (ایف اینڈ ای اے)
ای میل: advfea1@trai.gov.in
|



نوٹ: کچھ سروس فراہم کرنے والوں کے کچھ حلقوں میں چوٹی کے وی ایل آر اعداد و شمار ان کے ایچ ایل آر اعداد و شمار سے زیادہ ہیں کیونکہ ان رومرز کی ایک بڑی تعداد ہے۔
ضمیمہ IV
وائرلیس سیگمنٹ میں وی ایل آر سبسکرائبرز
ہوم لوکیشن رجسٹر (ایچ ایل آر) ایک مرکزی ڈیٹا بیس ہے جس میں ہر ایک موبائل فون صارفین کی تفصیلات شامل ہیں جو جی ایس ایم کور نیٹ ورک استعمال کرنے کا مجاز ہے۔ ایچ ایل آر سروس فراہم کنندہ کے ذریعہ جاری کردہ ہر سم کارڈ کی تفصیلات محفوظ کرتا ہے۔ ہر سم میں ایک منفرد شناخت کنندہ ہوتا ہے جسے انٹرنیشنل موبائل سبسکرائبر آئیڈینٹی (آئی ایم ایس آئی) کہا جاتا ہے، جو کہ ہر ایچ ایل آر ریکارڈ کی بنیادی کلید ہے۔ ایچ ایل آر ڈیٹا کو اس وقت تک ذخیرہ کیا جاتا ہے جب تک کوئی سبسکرائبر سروس فراہم کنندہ کے پاس رہتا ہے۔ ایچ ایل آر انتظامی شعبوں میں اپنی پوزیشن کو اپ ڈیٹ کرنے کے ذریعے صارفین کی نقل و حرکت کا بھی انتظام کرتا ہے۔ یہ سبسکرائبر کا ڈیٹا وزیٹر لوکیشن رجسٹر (وی ایل آر) کو بھیجتا ہے۔
سروس فراہم کنندگان کے ذریعہ رپورٹ کردہ سبسکرائبر نمبرز سروس فراہم کنندہ کے ایچ ایل آر میں رجسٹرڈ آئی ایم ایس آئی کے نمبروں اور دیگر اعداد و شمار کے مجموعے کے درمیان فرق ہے جیسا کہ ذیل میں دیا گیا ہے: -
1
|
ایچ ایل آر (اے) میں کل آئی ایم ایس آئی
|
2
|
Less : (B = a + b + c + d + e)
|
a.
|
ٹیسٹ/سروس کارڈز
|
b.
|
ملازمین
|
c.
|
ڈسٹری بیوشن چینلز (ایکٹو کارڈ) میں اسٹاک
|
d.
|
سبسکرائبر برقرار رکھنے کی مدت ختم ہو گئی۔
|
e.
|
سروس معطل ہے زیر التواء منقطع
|
3
|
سبسکرائبرز بیس(اے-بی)
|
وزیٹر لوکیشن رجسٹر (وی ایل آر) ان سبسکرائبرز کا ایک عارضی ڈیٹا بیس ہے جو اس مخصوص علاقے میں گھوم چکے ہیں، جس کی یہ خدمت کرتا ہے۔ نیٹ ورک میں ہر بیس اسٹیشن کو بالکل ایک وی ایل آر فراہم کرتا ہے۔ اس لیے ایک سبسکرائبر ایک وقت میں ایک سے زیادہ وی ایل آر میں موجود نہیں ہو سکتا۔
اگر سبسکرائبر فعال مرحلے میں ہے یعنی وہ کالز/ایس ایم ایس بھیجنے/ وصول کرنے کے قابل ہے تو وہ ایچ ایل آر اور وی ایل آر دونوں میں دستیاب ہے۔ تاہم، یہ ممکن ہے کہ سبسکرائبر ایچ ایل آر میں رجسٹرڈ ہو لیکن وی ایل آر میں اس وجہ سے کہ وہ یا تو بند ہو گیا ہے یا کوریج ایریا سے باہر چلا گیا ہے، قابل رسائی نہیں ہے وغیرہ۔ ایسے حالات میں وہ ایچ ایل آر میں دستیاب ہو گا لیکن وی ایل آر میں نہیں۔ یہ ایچ ایل آر کی بنیاد پر سروس فراہم کنندگان کے ذریعہ رپورٹ کردہ سبسکرائبر نمبر اور وی ایل آر میں دستیاب نمبروں کے درمیان فرق کا سبب بنتا ہے۔
یہاں شمار کیا گیا وی ایل آر سبسکرائبر ڈیٹا اس مخصوص مہینے کے وی ایل آر میں چوٹی سبسکرائبر نمبر کی تاریخ پر وی ایل آر میں فعال سبسکرائبرز پر مبنی ہے جس کے لیے ڈیٹا اکٹھا کیا جا رہا ہے۔ یہ ڈیٹا ان سوئچز سے لیا جانا ہے جن کا صاف کرنے کا وقت 72 گھنٹے سے زیادہ نہیں ہے۔

*****
) ش ح – ش ب،م ع - ع ا ،ن م)
U.No. 656
(Release ID: 2127597)
Visitor Counter : 8