نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ 5 مئی کو دھارواڑ اور اتر کنٹر (کرناٹک)کا دورہ کریں گے
نائب صدر جمہوریہ ہند کالج آف فاریسٹری، سرسی کا دورہ بھی کریں گے
Posted On:
04 MAY 2025 5:18PM by PIB Delhi
محترم نائب صدرجمہوریہ ہند جناب جگدیپ دھنکڑ اور ڈاکٹر (محترمہ) سدیش دھنکڑ کرناٹک کے یک روزہ دورے پر رہیں گے۔ اس سفر کے دوران نائب صدر جمہوریہ ہند کرناٹک کے اترکنڑ ضلع کے سرسی میں کالج آف فاریسٹری کا بھی دورہ کریں گے۔
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:564
(Release ID: 2126811)
Visitor Counter : 14