اقلیتی امور کی وزارتت
اقلیتی امور کے سکریٹری نے پی ایم-جے وی کےپروجیکٹوں پر داخلی جائزہ اجلاس کی صدارت کی
Posted On:
29 APR 2025 2:20PM by PIB Delhi
وزارت اقلیتی امور کے سکریٹری ڈاکٹر چندر شیکھر کمار نے پی ایم جے وی کےاسکیم کی پیشرفت کا جائزہ لینے اور چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مذکورہ پروجیکٹس پر ایک داخلی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں ہندوستان بھر میں پی ایم جے وی کے کی وسیع تر رسائی اور موثر نفاذ کو یقینی بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ وزارت کے سکریٹری نے افسران کو اسکیم کو مزید بڑھانے اوراسے بہتر بنانے کی ہدایت دی۔

*******
ش ح-۔ ظ ا- ش ب ن
UR No.346
(Release ID: 2125147)
Visitor Counter : 21