وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے نوح، ہریانہ میں ہوئے حادثے میں جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا
Posted On:
26 APR 2025 7:23PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نوح، ہریانہ میں ہوئے حادثے میں جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا، ’’ریاستی حکومت راحت اور بچاؤ کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ ‘‘
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:
’’ہریانہ کے نوح میں ہوا حادثہ دل کو جھنجھوڑ دینے والا ہے۔ سوگوار کنبے کے لیے میری جانب سے اظہار تعزیت۔ ایشور ان کو اس مشکل وقت میں ہمت دے۔ اس کے ساتھ ہی میں حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔ ریاستی حکومت راحت اور بچاؤ کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے: وزیر اعظم نریندر مودی @narendramodi ‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:9481
(Release ID: 2124622)
Visitor Counter : 18