وزیراعظم کا دفتر
آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
Posted On:
25 APR 2025 7:18PM by PIB Delhi
آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب این چندربابونائیڈو نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ ساجھا کی:
’’آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب این چندر بابونائیڈو @ncbn نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی@narendramodi سے ملاقات کی۔
@AndhraPradeshCM‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:263
(Release ID: 2124403)
Visitor Counter : 15