قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

Posted On: 16 APR 2025 6:03PM by PIB Delhi

بھارتی آئین  کی طرف سے عطا کردہ اختیارات  کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ ہند، نے چیف جسٹس آف انڈیا سے مشاورت کے بعد، 15.04.2025 کے نوٹیفکیشن کے ذریعے جناب  (i) جتیندر کمار سنہا، (ii) انیل کمار-ایکس، (iii) سندیپ جین، (iv) اونیش سکسینہ ، (v) مدن پال سنگھ اور  (iv) ہرویر سنگھ  کی الہ آباد ہائی کورٹ کے جج کے طور پر تقرری کو منظوری دے دی۔مندرجہ بالا تاریخ سے یہ  افسران اپنے متعلقہ دفاتر کا چارج سنبھالنے کے اہل ہیں۔

*****

ش ح-ا م ۔ن ع

UNO- 9955


(Release ID: 2122183) Visitor Counter : 37