وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بیساکھی کے موقع پر سب کو مبارکباد دی

Posted On: 13 APR 2025 8:59AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بیساکھی کے موقع پر سب کومبارکباد دی۔

ایکس پرایک پوسٹ میں انہوں نے کہا:

’’سبھی کو بیساکھی کی مبارکباد!‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:9848


(Release ID: 2121387)