قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلانیہ
Posted On:
12 APR 2025 5:48PM by PIB Delhi
دستور ہند کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، معزز صدر جمہوریہ ہند نے عزت مآب چیف جسٹس آف انڈیا کے ساتھ مشاورت کے بعد، پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس ارون پلی کو اُن کے عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے ، جموں و کشمیر اور لداخ کی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر مقرر کیا ہے۔
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:9841
(Release ID: 2121276)
Visitor Counter : 14