اقلیتی امور کی وزارتت
حج 20025 کے سلسلے میں ہندوستانی عازمین حج کے لیے ہموار سفر کا تجربہ یقینی بنایا جا رہا ہے
Posted On:
12 APR 2025 11:25AM by PIB Delhi
اقلیتی امور کی وزارت کے سکریٹری ڈاکٹر چندر شیکھر کمار حج 2025 کے لیے کی جا رہی تیاریوں کا جائزہ لینے کی غرض سے فی الحال سعودی عرب کےدورے پر ہیں۔
ڈاکٹر کمار نے عازمین حج کے ہموار تجربے کو یقینی بنانے کے لیےحفظانِ صحت، تناؤ سے مبرا قیام کی سہولتوں پر اظہار اطمینان کیا۔

**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:9825
(Release ID: 2121159)
Visitor Counter : 28