وزارت سیاحت
azadi ka amrit mahotsav

وزارت سیاحت کے تحت ہوٹلوں کی درجہ بندی

Posted On: 03 APR 2025 4:12PM by PIB Delhi

وزارت سیاحت اپنی رضاکارانہ درجہ بندی اسکیم کے تحت ہوٹلوں کی درجہ بندی وزارت سیاحت کے ذریعہ جاری کردہ موجودہ رہنما خطوط کے مطابق اسٹار ریٹنگ سسٹم کے تحت کرتی ہے۔ اس نظام کے تحت، ہوٹلوں کو ندھی پلس پورٹل (https://nidhi.tourism.gov.in) کے ذریعے ایک اسٹار سے تھری اسٹار، شراب کے ساتھ یا اس کے بغیر فور اور فائیو اسٹار اور فائیو اسٹار ڈیلکس تک کی درجہ بندی کی جاتی ہے۔ درجہ بندی کا عمل ایچ آر اے سی سی (ہوٹل اور ریستوراں کی منظوری اور درجہ بندی کمیٹی) کے نام سے ایک کمیٹی کے ذریعہ کیا جاتا ہے، جس میں وزارت، انڈسٹری ایسوسی ایشن، ہوٹل مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ اور ریاستی حکومت/مرکز کے زیر انتظام  خطےکی انتظامیہ کے اراکین ہوتے ہیں۔

وزارت سیاحت 2019 کے بعد ریاست کے لحاظ سے درجہ بندی کردہ فائیوا سٹار ہوٹلوں کی تعداد کو ضمیمہ-I میں رکھا گیا ہے۔

وزارت سیاحت 2019 کے بعد ریاست کے لحاظ سے درجہ بندی کردہ تھری ا سٹار ہوٹلوں کی تعداد اور وزارت سیاحت 2019 کے بعد ریاست کے لحاظ سے درجہ بند فورا سٹار ہوٹلوں کی تعداد کو بالترتیب ضمیمہ -2 اور ضمیمہ-3 میں رکھا گیا ہے۔

یہ اطلاع مرکزی وزیر برائے سیاحت و ثقافت جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

***

ضمیمہ -1

2019 کے بعد درجہ بندی شدہ 5 اسٹار ہوٹلوں کی ریاست کے لحاظ سے تفصیلات

نمبر شمار

ریاست /یوٹی

کاؤنٹ

1.

انڈمان اور نکوبار جزائر

2

2.

آندھرا پردیش

22

3.

اروناچل پردیش

0

4.

آسام

5

5.

بہار

5

6.

چنڈی گڑھ

2

7.

چھتیس گڑھ

6

8.

دادرہاور نگر حویلی اور دمن اور دیو

2

9.

دہلی

54

10.

گوا

70

11.

گجرات

76

12.

ہریانہ

28

13.

ہماچل پردیش

6

14.

جموں و کشمیر

1

15.

جھارکھنڈ

2

16.

کرناٹک

66

17.

کیرالہ

94

18.

لداخ

3

19.

لکشدیپ

0

20.

مدھیہ پردیش

24

21.

مہاراشٹر

86

22.

منی پور

0

23.

میگھالیہ

1

24.

میزورم

0

25.

ناگالینڈ

0

26.

اڈیشہ

8

27.

پدوچیری (پونڈی چیری)

2

28.

پنجاب

15

29.

راجستھان

37

30.

سکم

2

31.

تمل ناڈو

43

32.

تلنگانہ

23

33.

تریپورہ

2

34.

اتر پردیش

32

35.

اتراکھنڈ

10

36.

مغربی بنگال

32

نوٹ: ڈیٹا عارضی ہے کیونکہ کچھ ہوٹل دوبارہ درجہ بندی کے عمل کے تحت ہیں۔

 

ضمیمہ -2

2019 کے بعد درجہ بندی شدہ 3 اسٹار ہوٹلوں کی ریاست کے لحاظ سے تفصیلات

نمبر شمار

ریاست/یوٹی

COUNT

1.

انڈمان اور نکوبار جزائر

0

2.

آندھرا پردیش

36

3.

اروناچل پردیش

2

4.

آسام

18

5.

بہار

4

6.

چنڈی گڑھ

0

7.

چھتیس گڑھ

31

8.

دادراور نگر حویلی اور دمن اور دیو

0

9.

دہلی

5

10.

گوا

4

11.

گجرات

120

12.

ہریانہ

11

13.

ہماچل پردیش

1

14.

جموں و کشمیر

0

15.

جھارکھنڈ

0

16.

کرناٹک

11

17.

کیرالہ

607

18.

لداخ

0

19.

لکشدیپ

0

20.

مدھیہ پردیش

6

21.

مہاراشٹر

69

22.

منی پور

0

23.

میگھالیہ

0

24.

میزورم

1

25.

ناگالینڈ

0

26.

اڈیشہ

11

27.

پدوچیری (پونڈی چیری)

0

28.

پنجاب

4

29.

راجستھان

9

30.

سکم

0

31.

تمل ناڈو

7

32.

تلنگانہ

9

33.

تریپورہ

0

34.

اتر پردیش

2

35.

اتراکھنڈ

2

36.

مغربی بنگال

36

نوٹ: ڈیٹا عارضی ہے کیونکہ کچھ ہوٹل دوبارہ درجہ بندی کے عمل کے تحت ہیں۔

 

ضمیمہ-3

2019 کے بعد درجہ بند فور اسٹار ہوٹلوں کی ریاست کے لحاظ سے تفصیلات

نمبر شمار

ریاست /یوٹی

کاؤنٹ

1.

انڈمان اور نکوبار جزائر

0

2.

آندھرا پردیش

14

3.

اروناچل پردیش

0

4.

آسام

2

5.

بہار

1

6.

چنڈی گڑھ

0

7.

چھتیس گڑھ

22

8.

دادرہاور نگر حویلی اور دامن اور دیو

1

9.

دہلی

23

10.

گوا

10

11.

گجرات

61

12.

ہریانہ

9

13.

ہماچل پردیش

0

14.

جموں و کشمیر

0

15.

جھارکھنڈ

2

16.

کرناٹک

23

17.

کیرالہ

420

18.

لداخ

0

19.

لکشدیپ

0

20.

مدھیہ پردیش

2

21.

مہاراشٹر

36

22.

منی پور

1

23.

میگھالیہ

2

24.

میزورم

0

25.

ناگالینڈ

0

26.

اوڈیشہ

5

27.

پدوچیری (پونڈی چیری)

0

28.

پنجاب

5

29.

راجستھان

2

30.

سکم

0

31.

تمل ناڈو

19

32.

تلنگانہ

11

33.

تریپورہ

0

34.

اتر پردیش

7

35.

اتراکھنڈ

2

36.

مغربی بنگال

25

نوٹ: ڈیٹا عارضی ہے کیونکہ کچھ ہوٹل دوبارہ درجہ بندی کے عمل کے تحت ہیں۔

***

ش ح۔ ک ا۔ ع ر

 


(Release ID: 2118315) Visitor Counter : 15
Read this release in: English , Hindi , Tamil