عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمانی سوال: ازالۂ شکایات میکانزم میں تصفیہ کی شرح

प्रविष्टि तिथि: 02 APR 2025 4:34PM by PIB Delhi

عملہ، عوامی شکایات اور پنشن کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کےتحریری جواب میں بتایا کہ گزشتہ پانچ سالوں میں سی پی جی آر اے ایم ایس پورٹل www.pgportal.gov.in پر موصولہ اور تصفیہ شدہ شکایات کی کل تعداد ضمیمہ 1 میں منسلک ہے۔ اس مدت کے دوران پی جی پورٹل پر موصول ہونے والی ریاست وار شکایات کی تفصیلات ضمیمہ II میں منسلک ہیں۔ 2020-2024 کے دوران کل 1,15,52,503 شکایات کا ازالہ کیا گیا اور جنوری تا دسمبر 2024 کے دوران سی پی جی آر اے ایم ایس پورٹل پر اب تک کی سب سے زیادہ 26,45,869 شکایات کا ازالہ کیا گیا۔ حکومت نے شکایات کے ازالے کو بروقت، بامعنی اور قابل رسائی بنانے کے لیے سی پی جی آر اے ایم ایس کی 10 مرحلہ وار اصلاحات کی ہیں اور سی پی جی آر اے ایم ایس پورٹل پر 103,183 شکایات افسران کو شامل کیا ہے ۔ اس سے 28  فروری 2025تک حکومتِ ہندمیں زیر التواءعوامی شکایات کو 59,946 تک  کم کرنے میں مدد ملی۔ازالہ کی اوسط ٹائم لائنز 2019 میں 28 دنوں سے کم ہو کر فروری 2025 میں 15 دن رہ گئی ہیں۔ حکومت نے 23 اگست 2024 کو عوامی شکایات کے موثر ازالے کے لیے جامع رہنما خطوط جاری کیے۔ ان رہنما خطوط میں مختلف عوامی شکایات کے پلیٹ فارموں کو مربوط کرنے، وزارتوں/محکموں میں وقف شکایات کے سیل کی تشکیل، تجربہ کار اور قابل نوڈل افسران کی تقرری، شکایات کے بنیادی تجزیے پر زور اور فیڈ بیک پر کارروائی، اپیلٹ اتھارٹیز کی تقرری کے ذریعے اضافے کے عمل کو مضبوط بنانے، شکایات کی بندش کے رہنما خطوط کو تصفیے کے وقت کی حد کو 30 دن سے کم کرکے 21 دن کرنے کا تصور پیش کیا گیا ہے۔ عوامی شکایات کا ازالہ بھی 2 اکتوبر سے 31 اکتوبر تک سوچھتا کو ادارہ جاتی بنانے اور سرکاری دفاتر میں زیر التواء شکایات کو کم کرنے کے لیے حکومت کی طرف سے چلائی جانے والی خصوصی مہم کے اہم شعبوں میں سے ایک ہے۔ خصوصی مہم 2024 کے دوران تقریبا 5.55 لاکھ عوامی شکایات اور اپیلوں کو نمٹا دیا گیا ہے۔

مختلف وزارتوں/محکموں میں آسامیوں کا خالی ہونا اور انہیں پُر کیا جانا ایک مسلسل عمل ہے۔ خالی آسامیوں کی تفصیلات متعلقہ وزارتوں/محکموں/ریاستی حکومتوں کے ذریعے محفوظ رکھی جاتی ہیں۔ مرکزی حکومت کی وزارتوں/محکموں کو وقتا فوقتا خالی آسامیوں کو مقررہ وقت میں پُر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزیر اعظم کے ذریعے 22 اکتوبر 2022 کو شروع کیے گئے روزگار میلوں میں مرکزی حکومت کی خالی آسامیاں مشن موڈ میں پُر کی گئی ہیں۔

ضمیمہ-11

سال

موصولہ

وصول ہونے کی مدت

کل وصولی

سال میں تصفیہ شدہ کل شکایات

2020

1071603

2271270

3342873

2319569

2021

1023304

2000590

3023894

2135923

2022

887971

1918238

2806209

2143468

2023

662741

1953057

2615798

2307674

2024

308124

2615321

2923445

2645869

کل

 

10758476

12096898

11552503

ضمیمہ-II

(01.01.2020 سے 31.12.2024 تک کی مدت کے لیے ریاست وار شکایات کی تفصیلات)

01-01-2020 سے 31-12-2024 کے لئے ریاست وار پیشرفت رپورٹ

ریاست

موصولہ

وصول ہونے کی مدت

کل وصولی

کل تصفیہ شدہ

کل زیر التواء

حکومت انڈمان ونکوبار

85

5704

5789

5755

34

حکومت آندھراپردیش

29985

39133

69118

65068

4050

حکومت اروناچل پردیش

548

2400

2948

2762

186

حکومت آسام

28072

130742

158814

154233

4581

حکومت بہار

60836

165978

226814

218951

7863

حکومت چھتیس گڑھ

5492

44715

50207

48008

2199

حکومت گوا

1712

7502

9214

8451

763

حکومت گجرات

9024

266779

275803

270475

5328

حکومت ہریانہ

45802

157207

203009

191945

11064

حکومت ہماچل پردیش

19520

20727

40247

34533

5714

حکومت جموں وکشمیر

14759

35398

50157

42810

7347

حکومت جھارکھنڈ

28379

89637

118016

112206

5810

حکومت کرناٹک

42179

96461

138640

133322

5318

حکومت کیرلا

27008

48583

75591

69811

5780

حکومت مدھیہ پردیش

99601

183280

282881

279288

3593

حکومت مہاراشٹر

119868

212362

332230

313470

18760

حکومت منی پور

1662

6562

8224

5939

2285

حکومت میگھالیہ

1545

2821

4366

3899

467

حکومت میزورم

515

1748

2263

1496

767

حکومت ناگالینڈ

280

2046

2326

1046

1280

قومی راجدھانی خطہ دہلی کی حکومت

14514

147912

162426

156682

5744

حکومت اڈیشہ

29692

68923

98615

80240

18375

حکومت پڈوچیری

628

8535

9163

9116

47

حکومت پنجاب

16701

102648

119349

116235

3114

حکومت راجستھان

108046

148558

256604

255197

1407

حکومت سکم

766

1265

2031

2004

27

حکومت تمل ناڈو

23673

110690

134363

126461

7902

حکومت تلنگانہ

5781

38749

44530

44224

306

حکومت تریپورہ

551

7662

8213

8160

53

مرکز کے زیر انتظام علاقہ چھتیس گڑھ  کی حکومت

320

20655

20975

20882

93

مرکز کے زیر انتظام علاقہ دادرا و نگر حویلی کی حکومت

52

1789

1841

1716

125

مرکز کے زیر انتظام علاقہ دمن ودیو کی حکومت

37

1879

1916

1719

197

مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ حکومت

6

1047

1053

1044

9

مرکز کے زیرانتظام علاقہ لکشدیپ کی حکومت

2

1065

1067

1038

29

حکومت اترپردیش

115976

1169750

1285726

1273452

12274

حکومت اتراکھنڈ

41131

70583

111714

108676

3038

حکومت مغربی بنگال

46969

76347

123316

83402

39914

کل

941717

3497842

4439559

4253716

185843

* اس مدت کے دوران نمٹائی گئی بقیہ 72,98,787 شکایات حکومت ہند سے متعلق ہیں

******

(ش ح ۔ک ح۔ع ن(

U. No. 9403


(रिलीज़ आईडी: 2118145) आगंतुक पटल : 23
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी