اقلیتی امور کی وزارتت
این ایم ڈی ایف سی اسکیموں کے تحت 1,84,865 مستفیدین نے رعایتی قرض حاصل کیا
Posted On:
24 MAR 2025 4:47PM by PIB Delhi
1,84,865 مستفیدین نے مالی سال 2023-24 کے دوران اقلیتی امور کی وزارت کی قومی اقلیتی ترقی اور مالیاتی کارپوریشن (این ایم ڈی ایف سی) اسکیموں کے تحت رعایتی کریڈٹ حاصل کیا ہے۔ ان میں خواتین مستفید ہونے والوں کا تناسب 90.57فیصد ہے۔
یہ اطلاع اقلیتی امور اور پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر جناب کرن رجیجو نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
*****
(ش ح –ا ب ن)
U.No:8819
(Release ID: 2114662)
Visitor Counter : 7