وزارات ثقافت
azadi ka amrit mahotsav

ساہتیہ اکادمی انعام برائے ترجمہ 2024

Posted On: 21 MAR 2025 5:52PM by PIB Delhi

ساہتیہ اکادمی کے ایگزیکٹو بورڈ نے آج نئی دہلی کے رابندر بھون میں اس کے صدر جناب مادھو کوشک کی صدارت میں ساہتیہ اکیڈمی ترجمہ انعام 2024 کے لیے 22 کتابوں کے انتخاب (جس کی تفصیل ضمیمہ ’اے‘ میں دی گئی ہے) کو منظوری دی۔ کتابوں کا انتخاب اس مقصد کے لیے مقرر کردہ قواعد و ضوابط اور طریقہ کار کے مطابق متعلقہ زبانوں میں تین ارکان پر مشتمل سلیکشن کمیٹیوں کی سفارشات کی بنیاد پر کیا گیا تھا۔ سنسکرت میں ترجمے کے انعام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ اردو میں ترجمہ کے انعام کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ انعام کا تعلق، ترجمے کے انعام کے سال سے فوراً پہلے کے سال سے پہلے پانچ سالوں کے دوران شائع ہونے والے یعنی جنوری 2018 اور 31 دسمبر 2022 کے درمیان، کے ترجموں سے ہے۔

سلیکشن کمیٹیوں کے ان اراکین کے نام جن کی سفارشات پر ترجمہ انعامات کا اعلان کیا گیا تھا، اس کی تفصیل ضمیمہ ’بی‘ میں زبان کے لحاظ سے دی گئی ہے۔

انعام میں 50,000  روپے کی رقم اور ایک تانبے کی تختی شامل ہے، جو اس سال کے آخر میں کسی وقت ہونے والی ایک خصوصی تقریب میں ان کتابوں کے مترجمین کو پیش کی جائے گی۔

* * * *

سنیل کمار تیواری

pibculture[at]gmail[dot]com

ضمیمہ ’اے

ساہتیہ اکادمی انعام برائے ترجمہ 2024

زبان

ترجمہ کا عنوان

مترجم

اصل کتاب کا نام، صنف، زبان اور مصنف

آسامی

پراچین کام روپ اتہاس

انجان سرما

اَرلی ہسٹری آف کام روپ، ناول، انگلش، کنک لال بروا

بنگالی

   

 

بوڈو

کنچن

اترا بی وسو موتھیری

کنچن، ناول ،  آسامی، انورادھا شرما پجاری

ڈوگری

تمس

ارچنا کیسر

تمس، ناول، ہندی، بھیشم ساہنی

انگلش

ہزاروں خواہشیں ایسی (اردو غزلوں کی حیرت انگیز دنیا)

انیس الرحمن

ہزاروں خواہشیں ایسی (شعری مجموعی)، اردو، مختلف شعراء کا انتخاب

گجراتی

کمار جیو

رامانک اگراوت

کمار جیو، شاعری، ہندی، کنور نارائن

ہندی

 

 

 

 

کنڑ

ودیشا پرہسن

سدھالنگ پٹنا شیٹی

ملاوی کگنی مترم، ڈرامہ، سنسکرت، کالیداس

کشمیری

 

 

 

کونکنی

 

بھارتیہ تتھوا جیناچی روپ ریکھا

ملند ہمل

آؤٹ لائن آف انڈین فلاسفی، فلسفہ، انگریزی، ایم ہیری ینّا

میتھلی

ارنیک

کیشکر ٹھاکر

ارنیک، ناول، بنگالی،وبھوتی بھوشن بندوپادھیائے

ملیالم

یانم

کے وی کمارن

یانا (ناول)، کنڑ، ایس ایل بھیرپا

منی پوری

یورنگبی

سوئی بامچا اندر کمار

مدھو بالا، شاعری، ہندی، ہری ونش رائے بچن

مراٹھی

 

 

 

نیپالی

 

 

 

اڑیہ

رسکن بونڈ کوکی شیالیرا ایکاکا نرتیہ مو آتم جیوبنی

سووش ستپتھی

لون فوکس ڈانسنگ، خودنوشت، انگریزی، رسکن بونڈ

پنجابی

تیرے لائی

چندن نیگی

تمہارے لیے، ناول، ہندی، ہمانشو جوشی

راجستھانی

 

 

 

سنسکرتی

 

 

 

سنتھالی

 

ہینڈے ساڈوم

نذیر ہیمبرم

کالا گھوڑا، ناول، ہندی، نیلوتپل مرنال

سندھی

ڈالر نیوہان

(آنجہانی) شوبھا لال چندانی

ڈالر بہو، ناول، ہندی، سدھا مورتی

تمل

 

 

 

تیلگو

ایتھا چٹو ڈیوڈو

ترلاپتی راجیشوری

دادی بوڑھا، ناول، اڑیہ، گوپی ناتھ موہنتی

اردو

کوئی انعام نہیں

ضمیمہ ’بی)

ساہتیہ اکادمی ترجمہ انعام 2024 کے لیے جیوری کے اراکین

آسامی

ڈاکٹر وندیتا گوسوامی سائکیا

پروفسر ویبھاش چودھری

جناب پارتھ پرتیم ہزاریکا

بنگالی

جناب ارون سوم

جناب رنجن بندو پادھیائے

جناب امیتابھ گپتا

بوڈو

جناب بابو رام بورو

جناب گوبند نرزیری

جناب ریتو راج باسو متاری

ڈوگری

جناب جگدیپ دوبے

جناب پورن چندر شرما

ڈاکٹر رتن بسوترا (رتن لال شرما)

انگریزی

ڈاکٹر (محترمہ) ارونا چکرورتی

جناب عاصم صدیقی

ڈاکٹر سچن کیتکر

گجرات

محترمہ ارونا جڈیجا

ڈاکٹر منوج چھایا

ڈاکٹر نریش شکلا

ہندی

ڈاکٹر دامودر کھڈسے

جناب گردھر راٹھی

ڈاکٹر جے ایل ریڈی

کنڑ

ڈاکٹر دھرنیندر کرکری

محترمہ پشپا ایچ ایل

ڈاکٹر نا. دامودر شیٹی

کشمیری

جناب عبد الغنی بیگ اطہر

جناب فاروق فیاض

جناب ماکھن لال پنڈت

کوکنی

جناب اشوک ایس کامت

ڈاکٹر کرن بڈکلے

پروفیسر (ڈاکٹر) زیتا لوبو

میتھلی

ڈاکٹر خوشی لال جھا

جناب مہندر ملنگیا

پروفیسر (ڈاکٹر) رنجیت کمار سنگھ

ملیالم

ڈاکٹر چندرا بوس آر

ڈاکٹر جوبن جوس چمک کلا

جناب سنیل نلیاتھ

منی پوری

پروفیسر چنگ کھم  یشونت سنگھ

ڈاکٹر آر کے موبی سنگھ

ڈاکٹر سیکھوم روبندرو سنگھ

مراٹھی

جناب نشی کانت ٹھاکر

محترمہ پراچی گوجر پدھے

محترمہ نشا سنجے ڈانگے

نیپالی

جناب چھبی لال اوپادھیائے

جناب یوراج کافلے

جناب چنی لال گھیمرے

اُڑیہ

محترمہ مونا لیزا جینا

محترمہ پرواسنی مہاکڈ

جناب امریش پٹنائک

پنجابی

جناب بلبیر مادھو پوری

جناب پون ہرچندن پوری

ڈاکٹر پروندر کور

راجستھانی

جناب بھنور لال ستھار

ڈاکٹر مہیپال سنگھ راؤ

جناب مکٹ منی راج

سنتھالی

ڈاکٹر (محترمہ) دمینتی بیشرا

جناب مہیشور سورین

محترمہ سارو ہنس داہ

سندھی

جناب کھیمن یو مولانی

جناب وکرم ساہنی

محترمہ اندرا پونا والا

تمل

جناب اندرن

ڈاکٹر جی سندر

ڈاکٹر ایس بھکت وتسلا بھارتی

تیلگو

جناب سمریندر دساری

جناب گڑی پٹی ونکٹیشور لو

جناب اے کرشنا راؤ (کرشن نوڈو)

 

 

اردو

ڈاکٹر جاوید انور

ڈاکٹر شمس اقبال

محترمہ ذکیہ مشہدی

 

***

ش ح۔ م م ۔ م ر

U-NO. 8703


(Release ID: 2113936)