زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مرکزکے زیر انتظام زرعی یونیورسٹیاں اور کالج

Posted On: 18 MAR 2025 5:58PM by PIB Delhi

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر مملکت جناب بھاگیرتھ چودھری نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ مرکزکے زیر کنٹرول / زیر انتظام زرعی یونیورسٹیوں/کالجوں کی ریاست وار  فہرست ضمیمہ میں دی گئی ہے۔

زراعت بشمول زرعی تعلیم ریاست کا موضوع ہے، اس لیے ریاستی حکومتیں اپنی ضرورت کے مطابق زرعی یونیورسٹیاں/کالج قائم کرتی ہیں۔

انڈین کونسل آف ایگریکلچرل ریسرچ (آئی سی اے آر) نے ہندوستان میں اعلیٰ زرعی تعلیمی اداروں کے لیے ’آئی سی اے آر ماڈل ایکٹ (نظرثانی شدہ 2023)‘ اور’زرعی کالجوں کے قیام کے لیے کم از کم تقاضے‘ تیار کیے ہیں۔

خواہشمند ضلع سیروہی میں زرعی اسکول کھولنے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔ تاہم، ضلع سیروہی میں 01 کرشی وگیان کیندر (کے وی کے) ہے جو مقامی نوجوانوں سمیت کسانوں کو ہنر مندی کی تربیت فراہم کرتا ہے۔

زرعی تعلیم ریاستوں کا معاملہ ہے، اس لیے ریاستی حکومتوں کے پاس نجی یونیورسٹیوں اور کالجوں کو فروغ دینے کے لیے اپنی پالیسیاں اور رہنما اصول ہیں۔آئی سی اے آر صرف زرعی کالجوں اور یونیورسٹیوں کو ان کی مانگ کی بنیاد پر تسلیم کرتا ہے۔ پچھلے پانچ سالوں کے دوران، ملک میں پرائیویٹ تسلیم شدہ زرعی کالجوں کی تعداد (21-2020) میں 05 سے بڑھ کر (25-2024) میں 22 ہو گئی ہے۔

ضمیمہ

ریاست

یونیورسٹیوں کے نام

ملحقہ کالجز

مرکزی زرعی یونیورسٹیاں:

بہار

ڈاکٹر راجندر پرساد سینٹرل ایگریکلچرل یونیورسٹی، پوسا، سمستی پور، بہار

  1. ترہوت کالج آف ایگریکلچر، دھولی، مظفر پور، بہار
  2. کالج آف فشریز، دھولی، مظفر پور، بہار
  3. پنڈت دین دیال اپادھیائے کالج آف ہارٹیکلچر اینڈ فاریسٹری، پپرا کوٹھی، موتیہاری، بہار
  4. کالج آف کمیونٹی سائنس، پوسا، سمستی پور، بہار
  5. کالج آف ایگریکلچر انجینئرنگ، پوسا، سمستی پور، بہار
  6. کالج آف بیسک سائنس اینڈ ہیومینٹیز، پوسا، سمستی پور، بہار
  7. پوسٹ گریجویٹ کالج آف ایگریکلچر، پوسا، سمستی پور، بہار
  8. اسکول آف ایگری بزنس اینڈ رورل مینجمنٹ(ایس اے بی اینڈ آر ایم) ، پوسا، سمستی پور، بہار

منی پور

سینٹرل ایگریکلچرل  یونیورسٹی، امپھال، منی پور

  1. کالج آف ایگریکلچر، امپھال، منی پور
  2. کالج آف فوڈ ٹیکنالوجی، امپھال، منی پور
  3. کالج آف ویٹرنری سائنس اینڈ اینیمل ہسبنڈری، جالوکی، ناگالینڈ۔
  4. کالج آف ویٹرنری سائنس اینڈ اینیمل ہسبنڈری، آئیزول، میزورم۔
  5. کالج آف ہارٹیکلچر، تھینزول، میزورم
  6. کالج آف پوسٹ گریجویٹ اسٹڈیز اِن ایگریکلچرل سائنسز، اُمیم، میگھالیہ
  7. کالج آف ایگریکلچر، کرڈیمکولائی، میگھالیہ
  8. کالج آف کمیونٹی سائنسز، تورا، میگھالیہ
  9. کالج آف ایگریکلچرل انجینئرنگ اینڈ پوسٹ ہارویسٹ ٹیکنالوجی، رانی پول، سکم
  10. کالج آف ہارٹیکلچر، برمیوک، سکم
  11. کالج آف فشریز، لیمبوچیرا، تریپورہ
  12. کالج آف ہارٹیکلچر اینڈ فاریسٹری، پاسیگھاٹ، اروناچل پردیش
  13. کالج آف ایگریکلچر، پاسیگھاٹ، اروناچل پردیش

اتر پردیش

رانی لکشمی بائی سینٹرل ایگریکلچرل یونیورسٹی، جھانسی، اتر پردیش

  1. کالج آف ایگریکلچر، جھانسی، اتر پردیش
  2. کالج آف ہارٹیکلچر اینڈ فاریسٹری، جھانسی، اتر پردیش
  3. کالج آف فشریز، دتیا، مدھیہ پردیش
  4. کالج آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز، دتیا، مدھیہ پردیش

یونیورسٹی کادرجہ پانے والی

دہلی

آئی سی اے آر-انڈین ایگریکلچرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

ہریانہ

آئی سی اے آر- نیشنل ڈیری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، کرنال، ہریانہ

اتر پردیش

آئی سی اے آر- انڈین ویٹرنری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، عزت نگر، اترپردیش

مہاراشٹر

آئی سی اے آر- سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف فشریز ایجوکیشن، ممبئی ، مہاراشٹر

***

 

 

-----------------------

ش ح۔م ش ۔ ع ن

U NO: 8580


(Release ID: 2113220)
Read this release in: English , Hindi