اسٹیل کی وزارت
ایم او آئی ایل کا تعاون
Posted On:
18 MAR 2025 2:03PM by PIB Delhi
مالی سال 2023-24 کے دوران، ایم او آئی ایل لمیٹڈ نے 1.76 ملین ٹن مینگنیز کے خام مال کی پیداوار کی جو بھارت میں مینگنیز کے خام مال کی کل 3.37 ملین ٹن پیداوار کا 52فی صد ہے۔
ایم او آئی ایل لمیٹڈ کان کنوں کی فلاح و بہبود اور کام کرنے کے حالات کو یقینی بناتا ہے اور اس کے لیے کئی فلاحی سہولتیں فراہم کرتا ہے جیسے رہائشی کوارٹرز، کینٹین، اسپتال/صحت کی دیکھ بھال کا مرکز، اور آپریٹنگ کانوں کے قریب اسکولوں کی معاونت فراہم کرتا ہے۔
یہ معلومات اسٹیل اور بھاری صنعتوں کے وزیر مملکت جناب بھوپتی راجو سرینیواس ورما نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی ۔
****
UR-8419
(ش ح۔ اس ک۔ م ص)
(Release ID: 2112218)
Visitor Counter : 14