وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

جھارکھنڈ کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 18 MAR 2025 12:09PM by PIB Delhi

جھارکھنڈ کے گورنر جناب سنتوش گنگوار نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا ؛

"جھارکھنڈ کے گورنر جناب @santoshgangwar نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی ۔

@jhar_governor"

********

ش ح۔ م ش۔  ش ب ن

U-8402


(ریلیز آئی ڈی: 2112122) وزیٹر کاؤنٹر : 58