عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

آئی ایس ٹی ایم کے منظور شدہ افسران/دفاتر کی تعداد

Posted On: 12 MAR 2025 4:51PM by PIB Delhi

انسٹی ٹیوٹ آف سکریٹریٹ ٹریننگ اینڈ مینجمنٹ (آئی ایس ٹی ایم) کے افسران اور عملے کی گروپ کے لحاظ سے، پوزیشن کے لحاظ سے اور آئی ایس ٹی ایم کے افسران اور عملے کی موجودہ پوزیشن کی حیثیت سے متعلق تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں:

افرادی قوت

منظور شدہ تعداد

برسر کار

خالی اسامی

گروپ اے

22

18

04

گروپ بی (گزیٹیڈ)

18

16

02

گروپ بی (نان- گزیٹیڈ)

12

09

03

گروپ سی

43

23

20

کل

95

66

29

 

پوزیشن کے اعتبار سے تفصیل

فیکلٹی پوزیشن

نمبر شمار

عہدے کا نام

منظور شدہ تعداد

برسر کار

خالی عہدہ

1.

ڈاکٹر

1

1

0

2.

ایڈیشنل ڈائریکٹر

1

0

1

3.

جوائنٹ ڈائریکٹر

04

4

0

4.

ڈپٹی ڈائریکٹر

14

12

2

5.

اسسٹنٹ ڈائریکٹر

8

7

1

کل

28

24

4

 

مزید تفصیلات درج ذیل ویب لنک- https://www.istm.gov.in/home/faculty پر دستیاب ہیں۔

نان- فیکلٹی پوزیشن

 

6

ڈپڈٹی ڈائریکٹر (سرکاری زبان)

1

1

0

7

انڈر سکریٹری

0

1

0

8

اسسٹنٹ ڈائریکٹر (سرکاری زبان)

1

0

1

9

سیکشن آفیسر

7

6

1

10

پرائیویٹ سکریٹری

2

3

0

11

اسسٹنٹ لائبریری

انفارمیشن آفیسر

1

1

0

12

اسسٹنٹ سیکشن آفیسر

4

4

0

13

اسٹینو گریڈ ’سی‘

4

2

2

14

اسٹینو گریڈ ’ڈی‘

9

4

5

15

سینئر سکریٹریٹ اسسٹنٹ

1

0

1

16

جونیئر سکریٹریٹ اسسٹنٹ

1

1

0

17

سینئر ٹرانسلیشن آفیسر

1

1

0

18

جونیئر ٹرانسلیشن آفیسر

1

1

0

19

ٹریننگ ایسوسی ایٹ

1

1

0

20

ڈرافٹس مین

1

0

1

21

لائبریری اٹینڈنٹ

1

0

1

22

ٹریننگ ایکوئپمنٹ آپریٹر

1

1

0

23

اسٹاف کار ڈرائیور

3

1

2

24

ملٹی- ٹاسکنگ اسٹاف

27

16

11

 

کل

67

44

25

آئی ایس ٹی ایم نے اپنے بجٹ ایلوکیشن کے زیادہ سے زیادہ استعمال کے لیے مسلسل کام کیا ہے ۔ ہر اکاؤنٹ کے زمرے کے لیے ریوینیو اور کیپٹل ہیڈز دونوں کے تحت فنڈز کے مناسب استعمال کو یقینی بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں۔ ادارے نے کووڈ-19 کی وبا کے بعد فنڈز کو مکمل طور پر استعمال کرنے کی کوششوں کو نمایاں طور پر بڑھا دیا ہے، جب زیادہ تر ٹریننگ آف لائن موڈ میں منتقل ہوگئی تھی ، جس سے اخراجات متاثر ہوئے تھے۔ وبا کے بعد سے، اخراجات کی شرح میں نمایاں بہتری آئی ہے  اور مختص بجٹ کو مکمل طور پر استعمال کرنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی ہے۔ اخراجات کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں:

رقم روپئے میں (ہزار میں)

سال

بجٹ ایلوکیشن

بجٹ کا استعمال

2019-20

323800

259212

2020-21

333810

279700

2021-22

547900

411466

2022-23

372000

243077

2023-24

335900

255184

یہ معلومات عملہ، عوامی شکایات اور پنشن کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دیں۔

 

******

ش  ح۔ م م ۔ م ر

U-NO. 8204


(Release ID: 2111032) Visitor Counter : 10


Read this release in: English